فہیم
لائبریرین
جی ضرور ہم نے کب منع کیا ہے ۔ ؟ کہیں تو ہم سب بھی مدد کے لیے تیار ہیں ۔
یہ سب میں کون کون شامل ہے
جی ضرور ہم نے کب منع کیا ہے ۔ ؟ کہیں تو ہم سب بھی مدد کے لیے تیار ہیں ۔
سب سے زیادہ تو شمشاد بھائی بولتے ہیں ، پھر سعود بھائی اور ہمارے بے چارے فہیم بھائی "فہمی" کی وجہ سے زیادہ نہیں بولتے ۔۔ہاں ناں آپی۔۔۔ یہی تو میں کہہ رہی تھی کہ ہم چاروں نہیں بولتے
فہیم بھیا میں نہیں بولتی ناں زیادہ
آپ تو خود کہتے ہو
یاد کریں ذرا
ہی ہی ہی ہی ہی
سب سے زیادہ تو شمشاد بھائی بولتے ہیں ، پھر سعود بھائی اور ہمارے بے چارے فہیم بھائی "فہمی" کی وجہ سے زیادہ نہیں بولتے ۔۔
ان سب سب ہی شامل ہیں ۔ جنہیں آپ اپنے بہن بھائی مانتے ہیں ۔یہ سب میں کون کون شامل ہے
اور ہم نہیں بتا سکتے ۔ ۔۔؟ہی ہی ہی ہی ہی،
ویسے ہمارے بولنے کا تو ہمیں سننے والے ہی بتاسکتے ہیں
کہ ہم کتنا بولتے ہیں
اور ہم نہیں بتا سکتے ۔ ۔۔؟
دیکھا میں کتنا کم بولتی ہوںکیا یاد کرنا ہے
وہ تو نہیں وہ پاکستان، ہیڈ فون ایسا کچھ
ہاں،دیکھا میں کتنا کم بولتی ہوں
ہاں،
تم بھی کم بولتی ہو
اور میں بھی
دونوں ہی چپ کیے بیٹھے رہتے ہیں
اور کوئی بات ہی نہیں ہوپاتی
وہی تو بھیا۔۔ویسے بھی عائشہ کہتی ہے کہ اپیا آپ ہنستی زیادہ ہیں
ہی ہی ہی
ہمکو کیا پتا
وہی تو، میں بھی سوچ رہی ہوں
کہ میں بھی کم بولتی ہوں اور تم بھی اور ناعمہ تو بولتی ہی نہیں
آخر یہ کون اتنی باتیں کرتا ہے یہاں
آئی تھنک فہیم بھیا، سعود بھیا اور شمشاد بھیا
آداب سعود بھیا آپ جاگ گئے ۔۔؟