محب علوی
مدیر
ایویں ہی
آپ کی چائے سے زیادہ اچھی ہے محب بھیا
لو تم نے پی ہی نہیں اچھی چائے پھر۔
یاد آیا تم تو پیتی اوربناتی ہی "کچی" چائے ہو۔
ایویں ہی
آپ کی چائے سے زیادہ اچھی ہے محب بھیا
(سعود بھیا گوشمالی والا لفظ ٹھیک یوز کیا ناں؟ )
نوٹیفکیشن والے ٹیگ کے لیے @ لازمی جزو ہے
سوری عائشہ میں نے تمہارا مراسلہ جب دیکھا تو تم جا چکی تھیںآنی آپ کو ناں امین بھیا کی شکایت لگانی تھی وہ ناں مجھے آنٹی جی اور کبھی پھپھو جی بلاتے ہیں۔ آپ ان کو گوشمالی کیجئے۔
(سعود بھیا گوشمالی والا لفظ ٹھیک یوز کیا ناں؟ )
وعلیکم السلام آنٹیالسلام علیکم مقدس
کیا حال ہے تمہارا؟
محب بھیا آپ والی چائے ان ہیلتھی ہوتی ہے
بس کہہ دیا ناں
سعود بھیا۔ محب بھیا۔ آنٹی اور مقدس بہنا ۔ خیریت سے ہیں؟
وعلیکم السلام مقدس الحمدللہ میں تو بالکل ٹھیک ہوںوعلیکم السلام آنٹی
میں اچھی ہوں
آپ کیسی ہیں کیا کر رہی ہیں
بالکل خیریت سے ہیں اور امید ہے کہ تم بھی بخیر ہوگےسعود بھیا۔ محب بھیا۔ آنٹی اور مقدس بہنا ۔ خیریت سے ہیں؟
لو ایسے ہی ، تم پوچھ لو سعود، شمشاد یا کسی اور سے کہ کون سی چائے مزے کی ہوتی ہے۔
میں بہت پیاری بھیاسعود بھیا۔ محب بھیا۔ آنٹی اور مقدس بہنا ۔ خیریت سے ہیں؟
کوئی نہیں ، میں نے کہہ دیا ناں بسلو ایسے ہی ، تم پوچھ لو سعود، شمشاد یا کسی اور سے کہ کون سی چائے مزے کی ہوتی ہے۔
پہلے دیکھیں تو سہی میں نے خیریت پوچھی ہےمیں بہت پیاری بھیا
جی الحمداللہ۔بالکل خیریت سے ہیں اور امید ہے کہ تم بھی بخیر ہوگے
وعلیکم السلام مقدس الحمدللہ میں تو بالکل ٹھیک ہوں
اللہ تم کو شاد آباد رکھے بیٹا
میں بس یونہی محفل کی سیر کر رہی ہوں