کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 92

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
اپلوڈ کرنے کی

کل شاید وقت نہیں ملے اگر مل گیا تو کل اپلوڈ کروں گی ۔

ہم کہتے مر گئے کہ ڈراپ باکس استعمال کرنا سیکھ لیجئے نالائق بچی۔ لیکن آپ ہیں کہ کبھی غور ہی نہیں کیا۔ اس طرح آپ کو اپلوڈ کرنے کی فکر ہی نہیں ہوتی کیوں کہ یہ کام خود کار ہوتا۔ اب ہم کل تک سولی پر اٹکے رہیں اور بھروسہ نہیں کہ کل بھی دیدار ہو ہی سکے۔ :)
 
وہ کشمیر والا شعر امتحانی کاپی کی بجائے فی البدیہہ تقریری مقابلے میں پڑھنے کا تھا دراصل

:) ، امتحانی کاپی میں ممتحن کو انتہائی جذباتی کرنے کے لیے تھا مگر لگتا ہے اس شخص کو مسئلہ کشمیر سے کوئی سروکار نہ تھا ورنہ ایک معصوم طالب علم سے اتنی زیادتی نہ کرتا۔ ویسے شعر اور بھی تھے ، یہ اکیلا ہی تو نہ تھا۔
 
مزے کی بات کہ آپ نے دونوں بار مجھے بھی ٹیگ غلط کیا ہے :)
مجھے کوئی نوٹیفیکیشن نہیں ملا دونوں کا :)
بھائی صاحب میں نے آپ کے نام کے نیچے نام کے لنک کو پکڑ کر کھینچ کر ٹیکسٹ باکس میں ڈالا ہے۔

اب بھی تم نہ ٹیگے جاؤ تو کوئی کہاں جائے ۔ :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوں
ہاں ابھی ہی تو فارغ ہو کر بیٹھی ہوں :)
آنی آپ کو ناں امین بھیا کی شکایت لگانی تھی وہ ناں مجھے آنٹی جی اور کبھی پھپھو جی بلاتے ہیں۔ آپ ان کو گوشمالی کیجئے۔:)


(سعود بھیا گوشمالی والا لفظ ٹھیک یوز کیا ناں؟ :))
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top