مقدس
لائبریرین
میری خریت اسی میں ہے ناںپہلے دیکھیں تو سہی میں نے خیریت پوچھی ہے
ہی ہی ہی
یو نو دیٹ بھیا
میری خریت اسی میں ہے ناںپہلے دیکھیں تو سہی میں نے خیریت پوچھی ہے
مان جائیں محب بھیابھئی ہم چائے پر اتھارٹی نہیں ہیں کیوں کہ گیارہ بارہ برسوں سے چائے نہیں پی۔ ہاں ہمیں ویسے ہی رائے دینے پر "مجبور" کیا جائے تو ہم عدل و مساوات وغیرہ کو پس پشت ڈال کر ننھی پری کی طرف داری کریں گے کیوں کہ وہ ہماری پگلی بٹیا رانی ہیں۔
دعائیں ہی تو ہیں جو ہم ایک دوسرے کو دیتے ہیں، اور دینے کو کچھ بھی نہیں مقدسآپ دعا کرتی ہیں ناں میرے لیے
دعائیں ہی تو ہیں جو ہم ایک دوسرے کو دیتے ہیں، اور دینے کو کچھ بھی نہیں مقدس
تھینک یو آنٹیدعائیں ہی تو ہیں جو ہم ایک دوسرے کو دیتے ہیں، اور دینے کو کچھ بھی نہیں مقدس
ارے ہاں، ہم نے تصویروں کا بھی تو کہا تھا۔ وہ کیا ہوئیں؟کھا بھی لیا
چکن پاسٹا بنایا تھا
ارے ہاں، ہم نے تصویروں کا بھی تو کہا تھا۔ وہ کیا ہوئیں؟
ناٹ فئیر!!!بھول گئی
جی ی ی ی ی ی ی یفہیم بھیااااااااااااااااااااااا
ناٹ فئیر!!!
یہ اور بات ہے کہ ہم کچھ بگاڑ جو نہیں سکتے۔
ہی ہی ہی ہی
کہاں ہیں آپجی ی ی ی ی ی ی ی
کہاں ہیں آپ
چپ کیوں
ہم نے کہاں جانا ہے
بیٹھے ہیں تمہارے راج میں
ذرا فوٹو شاپ پر کھیل رہا تھا ابھی
ایویں ہی کی حرکتیں ہیں۔ضرور کوئی شاندار چیز سامنے آنے والی ہے۔