مقدس
لائبریرین
میڈیسن پہلے بھی لی تھی لیکن صرف وقتی افاقہ ہوا ۔ میڈیسین لکھنے سے پہلے آج میں نے ڈاکٹرکو کہا کہ ٹیسٹ وغیرہ تو لکھ کردیں تاکہ پتہ تو چلے بیماری کیا ہے لیکن اس نے پھر ایک ہفتے کےلئے میڈیسن ہی لکھ کر دی
بھیا آپ میڈیسن کھاتے بھی ہیں یا میرے والا کام کرتے ہیں؟