عائشہ عزیز
لائبریرین
خیر مبارک آنی ۔۔ویسے یہ والا میتھ اتنے مزے کا نہیں پھر بھی ٹیسٹ اچھا ہوگیا۔
ڈاکٹر نے کیا کہا، میڈیسن دی؟میرے معدے اور پیٹ میں کچھ دنوں سے گڑبڑ ہے تو آج ڈاکٹر کے پاس گیا ۔ وہی سے آرہا ہوں
تھک گئی ہوں گی ناں !میں بھی بہت اچھی ہوں۔۔ بس ابھی کچھ دیر پہلے آفس پہنچی ہوں
ساڑھے چھ بجے اٹھنا ہوتا ہے لیکن آج اتنا لیزی فیل کر رہی تھی کہ ساڑھے سات بجے خود کو فورس کر اٹھی۔۔
اللہ جی آپ کو صحت دیں بھیا۔میرے معدے اور پیٹ میں کچھ دنوں سے گڑبڑ ہے تو آج ڈاکٹر کے پاس گیا ۔ وہی سے آرہا ہوں
وعلیکم السلام بھائی !اسلام و علیکم !
وعلیکم السلام بھائیاسلام و علیکم !
میڈیسن پہلے بھی لی تھی لیکن صرف وقتی افاقہ ہوا ۔ میڈیسین لکھنے سے پہلے آج میں نے ڈاکٹرکو کہا کہ ٹیسٹ وغیرہ تو لکھ کردیں تاکہ پتہ تو چلے بیماری کیا ہے لیکن اس نے پھر ایک ہفتے کےلئے میڈیسن ہی لکھ کر دیڈاکٹر نے کیا کہا، میڈیسن دی؟
اگر آپ سرکاری ہسپتال گئے ہیں تو وہ تو عام چیک اپ کریں گے۔ یا پھر آپ کو اپنے پرائیوٹ کلینک آنے کا مشورہ دیں گے۔ اور جب آپ وہاں جائیں تو چیک تو کریں گے پھر دو دن بعد آنے کا کہیں گے۔ دو کے بعد آپ کو ایک ہفتے کا ٹائم دیا جائے گا اور پھر ایک ماہ کا۔ پر آپ کو کبھی صحیح مرض نہیں بتائیں گے۔ اور ایک ماہ بعد بھی آرام نہ آیا تو کسی اور ڈاکٹر بھائی کے پاس جانے کا مشورہ دیں گے۔ اس اثناء وہ اچھے نوٹ بھی آپ سے بٹور لیں گے اور دوسرے ڈاکٹر کو بھی فائدہ پہنچا دیں گے۔میڈیسن پہلے بھی لی تھی لیکن صرف وقتی افاقہ ہوا ۔ میڈیسین لکھنے سے پہلے آج میں نے ڈاکٹرکو کہا کہ ٹیسٹ وغیرہ تو لکھ کردیں تاکہ پتہ تو چلے بیماری کیا ہے لیکن اس نے پھر ایک ہفتے کےلئے میڈیسن ہی لکھ کر دی
اوہ ہاں مجھے یاد آیا تمہاری طرف تو صبح ہے
لنچ میں آلو پالک ہے اور ڈنر میں قیمہ مٹر
آجاؤ جلدی سے
وعلیکم السلام بھائیاسلام و علیکم !
اتنا بڑا سا مگ چائے کاتھک گئی ہوں گی ناں !
ناشتے میں کیا لیا اپیا ؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
میرے لیے کسی نے دعا نہیں کی ناں سعود بھائی کے علاوہ !!!!! بس اب کوئی مجھ سے بات نہ کرے
و علیکم السلامالسلام علیکم
میرے لیے کسی نے دعا نہیں کی ناں سعود بھائی کے علاوہ !!!!! بس اب کوئی مجھ سے بات نہ کرے
السلام علیکم
میرے لیے کسی نے دعا نہیں کی ناں سعود بھائی کے علاوہ !!!!! بس اب کوئی مجھ سے بات نہ کرے
بھیا چائے خانے میں دیکھیں ذراکسی نے کریلے پکائے ہوں تو مجھے بھیج دے۔