بہت بڑی قیمت ہے نہیں چُکا سکتا بھئی۔
ویسے 'بین اینڈ جیری' کی آئسکریم شوق سے کھاتا ہوں۔
وہی تو، میں بھی سوچ رہی ہوںوعلیکم السلام
ہاں ناں اپیا مجھے بھی سمجھ نہیں آتا ۔۔میں تو بولتی ہی نہیں ہوں۔
جی بہت بولتے ہیں بھیا لوگ ۔۔ ہم لوگوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ایویں کہتے ہیں کہ لڑکیاں بہت بولتی ہیں۔وہی تو، میں بھی سوچ رہی ہوں
کہ میں بھی کم بولتی ہوں اور تم بھی اور ناعمہ تو بولتی ہی نہیں
آخر یہ کون اتنی باتیں کرتا ہے یہاں
آئی تھنک فہیم بھیا، سعود بھیا اور شمشاد بھیا
آپ کو بھی اچھی لگتی ہے ناں
مجھے بھی
اگر کوئی منع نہ کرے ناں تو میں اس کے دو کارٹن ایک ساتھ کھاتی ہوں
تب مزہ آتا ہے
و علیکم السلام
جی ہاں تم دونوں تو بالکل بھی نہیں بولتیں۔
جی چاچو میں بھی یہ کہہ رہی تھیو علیکم السلام
جی ہاں تم دونوں تو بالکل بھی نہیں بولتیں۔
اپیا مووی کہاں دیکھ رہی ہوں مووی تو کھبی فری ہوں تو دیکھتی ہوں۔ ابھی اپڈیٹ کے بارے میں سوچ رہی ہوں۔تو اور کیا
ہم معصوموں کو ایویں ہی تو بولتے ہیں۔۔
ہی ہی ہی ہی
تم کیا کر رہی ہو
کون سی مووی دیکھی جا رہی ہے اب
حسن علوی بھیاااا یہاں آجائیں
مقدس اپیا توزک اردو بک پہ ناں دیباچہ والے پیج نمبر 2 (کتاب) کے بعد پھر سے فہرست میں پیج نمبر 1 اور 2 ہیں اس اس کے بعد جب بک شروع ہوتی ہے وہاں پھر سے پیج نمبر 1 اور 2 ہیں۔ تو میں بھی ویسے ہی لکھ رہی ہوں اب ۔
اتنے بڑے تو نہیں ہوتے بھیاافف دو بڑے والے؟
لگتا ہے آئسکریم میں آپ کا ریکارڈ کوئی نہیں توڑ سکتا۔
اپیا مووی کہاں دیکھ رہی ہوں مووی تو کھبی فری ہوں تو دیکھتی ہوں۔ ابھی اپڈیٹ کے بارے میں سوچ رہی ہوں۔
جی اچھا یہ کرلیتی ہوں۔ اب تو آپ کو معلوم ہوجانا چاہیے کہ میں ٹیم کو لیڈ نہیں کرسکتی ۔ہاں ویسے ہی لکھ دو۔۔ جیسے وہاں لکھا آ رہا ہے
یا ایسے بھی ہو سکتا ہے
کہ پہلے دو کو پیج نمبر دینے کے بجائے
دیباچہ اور فہرست کا نام دے دو
اور پیجزز اس کے بعد لکھ دو
جی اچھا یہ کرلیتی ہوں۔ اب تو آپ کو معلوم ہوجانا چاہیے کہ میں ٹیم کو لیڈ نہیں کرسکتی ۔