کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
تو اور کیا
جب میں آن لائن آتی ہوں تو تم سو جاتے ہو۔۔ مجھ سے بات بھی نہیں کرتے اور مجھے اور عائشہ کو بولتے ہو کہ تم لوگوں کو کوئی اور کام نہیں ہے۔ :(:(:(:(

اس کے لئے خفا ہونے کی کیا ضرورت ہے بھلا؟ اس مسئلے کا حل تو بہت آسان ہے۔ :) :) :)
 

مقدس

لائبریرین
بھیا اس وقت بالکل بھی موڈ نہیں ہو رہا مسکرانے کو
سچ میں
ایک دم سے بیزار سے ہو گئی ہوں
آئی ڈونٹ نو وائے
 
یہ لیں، دیکھیں بھیا اپنی دلاری پری کے لئے کیا لائے ہیں۔ :) :) :)

Hot-Fudge-Sundae-Cupcakes.jpg
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
تو اور کیا
جب میں آن لائن آتی ہوں تو تم سو جاتے ہو۔۔ مجھ سے بات بھی نہیں کرتے اور مجھے اور عائشہ کو بولتے ہو کہ تم لوگوں کو کوئی اور کام نہیں ہے۔ :(:(:(:(
:) :) :)
اپیااااااااااااااااااااااااااااااا
کیا ہوا ہے ؟
اب کے آپ فون کریں گی ناں اس کو سوتے میں جگا دوں گی ٹھیک ہے :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top