ابن سعید
خادم
اس کے علاوہ۔۔۔؟؟اور کوچی کوچی کرنا ہوئے گا
اس کے علاوہ۔۔۔؟؟اور کوچی کوچی کرنا ہوئے گا
اس کے علاوہ۔۔۔؟؟
جی کرتا ہے کہ اپنی دلاری بٹیا رانی کی ناک کی نوک، پھولے ہوئے گالوں اور بڑھے ہوئے ہونٹوں پر انگلی سے کچھ لگا دیں مثلاً:
ہاں ہاں آپ کو یہی چاہتے ہیں نا لالہ میں دیوارمیں سر دے ماروں ہائے میری قسمت، سوں رب دی جے کند وچ سر ماریاں پیر ہٹ جاندی تے میں دیہاڑی وچی کئی کئی واری ماردا
لگانا ضرور ہے لالہ میں کھا لیتا ہوں
آپ کو کند کی پڑی ہے لالہکُجھ کند دا ای خیال کر لو، کہیں وہ ہی نہ ٹوٹ جائے۔
تھوڑا سا لگائیں گے باقی کھا لیجئے گا ننھی پری۔
ویسے آپ اکیلے کھائیں گی یا بھیا کو بھی کھلائیں گی؟
یعنی آپ نے مقدس بٹیا رانی کا پتہ گول کر دیا؟
مقدس تو چلی گئی ہے مجھے چھوڑ کر، وہ بولی کہ وہ میرا گرل فرینڈ نہیں بنے گی
یہ کب ہوا؟ اور اب اس مووی کا کیا ہوگا؟
مینو کی پتا ہوئے
آپ نے کسی دن یا تو بات نہیں کی ہوگی یا پھر سموسے وغیرہ کی فرمائش پوری نہیں کی ہوگی۔
ہا ہا ہا ہا ہا۔۔۔۔بس میں کوئی اور گرل فرینڈ بنا لوں گا ، وہ بے وفا ہے
مقدس تو چلی گئی ہے مجھے چھوڑ کر، وہ بولی کہ وہ میرا گرل فرینڈ نہیں بنے گی
بس میں کوئی اور گرل فرینڈ بنا لوں گا ، وہ بے وفا ہے
السلام علیکم
میں بھی حاضر
تو اور کیامقدس تو چلی گئی ہے مجھے چھوڑ کر، وہ بولی کہ وہ میرا گرل فرینڈ نہیں بنے گی