فہیم
لائبریرین
وعلیکم السلامالسلام علیکم۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم۔
وعلیکم السلام سعود بھیا
اینڈ السلام علیکم عندلیب آپی
کیسے ہیں آپ دونوں
ویلکم بیک فہیم بھیا
وعلیکم السلام سعود بھیا
اینڈ السلام علیکم عندلیب آپی
کیسے ہیں آپ دونوں
ویلکم بیک فہیم بھیا
مس کیوں کیا؟ میں تو ادھر ہی تھی بھیاالحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ کل بھیا نے آپ کو بے حد مس کیا۔
ہیلوووووو آپ جاگ گئیکوچی کوچی
جب مس کیا تب آپ نہیں تھیں یہاں، شاید سو رہی ہوں گی۔مس کیوں کیا؟ میں تو ادھر ہی تھی بھیا
ہیلوووووو آپ جاگ گئی
ہی ہی ہی
تم کتنا سوتی ہو یار۔۔ سچ میں
سو جاؤ سو جاؤ
پتہ بھی ہے ناں جو سوتے ہیں وہ کیا ہوتے ہیں؟
سو جاؤ ناعمہ ، یہاں تو صبح ہو گئی ہے۔
ناعمہ بٹیا رانی، آپ کو پتا ہے کہ یہ اوتار دیکھ دیکھ کر کیا جی کرتا ہے؟
اس کے علاوہ بھی کچھ۔۔۔ بوجھیں کیا؟یہی کہ آپ ہماری گالوں میں اپنی انگلیاں ڈھونس کر ہمارا غبارہ پھوڑ ڈالیں ، پر فکر نا کریں لالہ ایسا ماڑا ٹیم نہیں آیا ابھی ہمارا
اچھا جی سردرد کا علاج بتانا ڈانٹ ہوتی ہے کیا؟
اس کے علاوہ بھی کچھ۔۔۔ بوجھیں کیا؟