آمین ۔السلام علیکم ، اپنا خیال رکھیں ، اللہ کرے کہ سب کام بخیر و خوبی مکمل ہو جائیں ۔
آمین ۔السلام علیکم ، اپنا خیال رکھیں ، اللہ کرے کہ سب کام بخیر و خوبی مکمل ہو جائیں ۔
جلدی سے اپیا کی مدد کے لیے آجائیں تو شاید مسکان لوٹ آئے ورنہ تو اس وقت ہمارا بی پی بہت ہائی ہو رہا ہے ۔
اتنے دور بیٹھیں ہیں آپ بھی کیسے حکم دیں ۔۔؟
جواب کلک ہی تو نہیں ہوتا
سادہ طریقے سے اقتباس لینے کے لیے اس پیغام کو کاپی کر لیں اور یہاں پیسٹ کر کے منتخب کریں اور ایڈیٹر کے ٹول بار میں کوٹیشن والے آئیکن پر کلک کریں۔ اس طرح کوٹ تو ہو جائے گا لیکن پیغام یا مرسل کا ریفرینس نہیں آئے گا۔
کیوں نہیں۔ آپ کے لئے تو سپیشل چائے بناتی ہوں مقدس۔ شمشاد بھائی والے طریقے سے۔ ۔ اگر کسی سے بدلہ لینا ہوا تو بتائیے گا انہیں میں اپنے طریقے سے چائے بنا کر پلاؤں گیمقدس نے کہا:فرحت آپی مجھے بھی چائے چاہیے پلیزززز
یہ بات درست نہیں بٹیا رانی۔
ٹھیک ہے سعود بھائی اب دو دن بعد یہ لفظ استعمال کریں گے ۔
جی نہیں۔ میں نے آپ کو چائے بھی پلانی ہے، کافی بھی اور کچھ کھلانا بھی ہے۔ رشوت کیوں؟ میں تو دوستی دوستی میں کھلا رہی ہوں۔ اتنی اچھی میزبان ہوں آخر۔سیدہ شگفتہ نے کہا:نہیں جی ہم چائے پی چکے ہیں اور رشوت نہیں چلے گی
ایسی کیا بات ہو گئی؟
آج ہمارے ہاں خواتین کا درس ہے۔ اس میں آپ کے لیے خصوصی دعا کی جائے گی۔
جزاک اللہ شمشاد بھائی ، ایک طوفان کی آمد ہے بس وہ گزر جائے
اپیا کوئی ٹینشن تو نہیں لے لی آپ نے ؟؟ میرا بی پی بھی اکثر ہائی ہو جاتا ہے
یہ تو کوئی اندر کی بات لگ رہی ہے۔ اب راز کیونکر کھلے؟جی نہیں۔ میں نے آپ کو چائے بھی پلانی ہے، کافی بھی اور کچھ کھلانا بھی ہے۔ رشوت کیوں؟ میں تو دوستی دوستی میں کھلا رہی ہوں۔ اتنی اچھی میزبان ہوں آخر۔
کیوں نہیں۔ آپ کے لئے تو سپیشل چائے بناتی ہوں مقدس۔ شمشاد بھائی والے طریقے سے۔ ۔ اگر کسی سے بدلہ لینا ہوا تو بتائیے گا انہیں میں اپنے طریقے سے چائے بنا کر پلاؤں گی
جی نہیں۔ میں نے آپ کو چائے بھی پلانی ہے، کافی بھی اور کچھ کھلانا بھی ہے۔ رشوت کیوں؟ میں تو دوستی دوستی میں کھلا رہی ہوں۔ اتنی اچھی میزبان ہوں آخر۔
تم بھی ٹینشن لیتے ہو کیا !
اس کا بغیر ٹینشن لیے فشار خون بڑھا رہتا ہے اور پھر سر درد شروع ہو جاتی ہے۔تم بھی ٹینشن لیتے ہو کیا !
یعنی کچھ بٹیا رانیاں نہ سدھرنے کا عہد کر بیٹھی ہیں۔