پپو
محفلین
وعلیکم السلام سب اچھا ہے جیسب کو السلام علیکم
کیسے ہیں سب؟
وعلیکم السلام سب اچھا ہے جیسب کو السلام علیکم
کیسے ہیں سب؟
الحمدللہ اچھی ہوں آنیوعلیکم السلام عائشہ
کیا حال ہے ؟
تھوڑی سی گنجائش ہو تو منہ کھولیں بھیا نوالہ ڈالتے ہیں۔اچھی ہوں بھیا ۔۔جی کھالیا ہے
سب کو السلام علیکم
کیسے ہیں سب؟
بالکل نہیں ہے بھیا ۔۔آئس کریم کھا سکتی ہوں بس !تھوڑی سی گنجائش ہو تو منہ کھولیں بھیا نوالہ ڈالتے ہیں۔
بالکل نہیں ہے بھیا ۔۔آئس کریم کھا سکتی ہوں بس !
اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوںوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں امی جان۔ اور دوسری طرف سے جواب آنے میں ابھی اور کتنی دیر ہے؟
الحمدللہ عائشہالحمدللہ اچھی ہوں آنی
آپ کیسی ہیں؟
ڈنر ہوگیا آپ کے ہاں؟
آپ کھالیں ناں بھیا میرے حصے کاسوچ لیں ننھی پری، آپ بھیا کا لنچ شئیر کرنے سے انکار کر رہی ہیں۔
وہی ہوا ناں۔ مجھے معلوم تھا آپ نے یہیں مجھے پکڑنا ہے۔ بندہ کچھ تو اقربا پروری سے کام لے لیتا ہے کبھی۔ پر ناں جی۔ آپ نہ کرنا ایساتھینکس فرحت ، ہم دوست بھی ہیں ، مجھے یاد ہے کچھ ذرا ذرا ۔ ۔ ۔ تو ۔ ۔ ۔ پھر ہو جائے فائل اپڈیٹ پلیز
آپ کھالیں ناں بھیا میرے حصے کا
گڈ گڈ ۔ چلیں اسی پر زبردست سی چائے پیتے ہیں پھرمیں بھی اکثر آپ والے طریقے کی چائے بناتی ہوں آپی
ہی ہی ہی ہی ہی
وہی ہوا ناں۔ مجھے معلوم تھا آپ نے یہیں مجھے پکڑنا ہے۔ بندہ کچھ تو اقربا پروری سے کام لے لیتا ہے کبھی۔ پر ناں جی۔ آپ نہ کرنا ایسا
اچھا شگفتہ کام تو شروع کر رکھا لیکن فائل کافی بڑی ہے اور یہ جو آجکل میں یہاں پائی جاتی ہوں تو اسی پر کام کر رہی ہوں۔ اگلے ویک اینڈ تک کوشش ہو گی کہ ختم کر دوں کہ ویک ڈیز میں میری بہت اہم پریذینٹیشن ہے۔
اف کر دیا ناں مجھے سیریئس ابن سعید بھائی آپ بھی مشکل وقت میں کام نہیں آئے
جی اچھا بھیا !ہم نے آپ کے حصے کا کھا لیا ہے اور اپنے حصے کا فریج میں رکھ دیا ہے۔ جب بھی ننھی پری کو بھوک لگے تو اٹھ کر کھا لیجئے گا۔
یعنی آپ سچی مچی میں جن بابا ہیں سعود بھیا ؟آپ کو ہم نے جو بال دیا تھا کہ مشکل گھڑی میں اس کو چراغ کی لو دکھائیے گا اور ہم حاضر ہو جائیں گے وہ تو آپ نے کیا ہی نہیں۔
کیسی ہیں عائشہ؟ آئس کریم ختم تو نہیں ہوئی ناں ابھی؟فرحت کیانی اپیاااااااااااااااااااااا
اب تو راز کھل ہی گیا ہے۔ یہ جو سیدہ شگفتہ ہیں انہوں نے مجھے رپورٹر بنا دیا ہے۔ رپورٹ مانگ رہی تھیں۔یہ تو کوئی اندر کی بات لگ رہی ہے۔ اب راز کیونکر کھلے؟