اس کا بغیر ٹینشن لیے فشار خون بڑھا رہتا ہے اور پھر سر درد شروع ہو جاتی ہے۔
اگر امی کے بھی ایسے ہی خیالات ہیں تو امی جان کو سعود بھائی کی طرف سے سلام کے ساتھ ساتھ زور و شور سے متفق ہونے والا کوئی اشارہ بھی پہونچائیے گا۔سعود بھائی ، یہ امی لوگ کے خیالات آپ کو بھی معلوم ہو گئے ہیں
میرے کو تھینکس بولا
میں نہیں بولتا
میرے کو تھینکس بولا
میں نہیں بولتا
اپسسس
نو تھینکسسس
اگر نئیں بولو گے تو ام تم کو کام پر لگا دے گا
اب تو نو تھینکس بول دیا ناںتمکو کھانا بھی کھلانے نہیں لے کے جاؤں گا گندی بچی
اچھا لے جاؤں گااب تو نو تھینکس بول دیا ناں
اب کیوں نہیں لے کر جاؤ گے
نہیں، میرا نمبر وہی ہے جس کے آخر میں 357 آتا ہے۔شمشاد بھائی ، آپ کا سیل فون نمبر تبدیل ہو گیا ہے کیا ؟
السلام علیکم !
وعلیکم السلامالسلام علیکم !
اچھی ہوں بھیا ۔۔جی کھالیا ہےوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں ننھی پری اور پرانا سوال۔
الحمدللہ لالہ آپ کیسے ہیں ؟وعلیکم السلام
بجو کیسی ہے ؟؟؟؟؟؟؟
وعلیکم السلام عائشہالسلام علیکم !