خالہ کے گھر جانے پر پابندی ہے
امین بھائی اب تک تو آپ سمجھ آ جانی چاہیے تھی کہ پابندی لگنے کی کیا وجہ ہے۔ اگر ابھی بھی نہیں سمجھے تو میرے شادی دفتر سے رابطہ کریں۔
نہ ایسی غلطی نہیں کرنی میں نےظاہر ہے وہاں پر تو پابندی ہی ہو گی، اور جب تک شادی نہیں ہو جاتی یہ پابندی برقرار رہے گی۔ (ایسا کرو ایک موبائیل فون لیکر اسے بھجوا دو۔)
چاچو آپ کھانا کھانے لگے تھے میں نے سوچا کچھ ٹائم ہے ابھی ۔۔یہ عائشہ میرے لیے چائے لا رہی تھی، کہاں رہ گئی؟
چھپ کے چلیں جائیں بھیا
چند دن صبر کیجئے خود سمجھ آجائیگینہیں سمجھ سکا
آپ بھی ناں بھیانہیں سمجھ سکا
کیا ہوا
میری جگہ آپ کو کیوں شرم آرہی ہے
کتنے عجیب سے مشورے مل رہے ہیں بھیا آپ کومیری جگہ آپ کو کیوں شرم آرہی ہے
چاچو، مقدس اپیا یہ لیجئے چائے
کتنے عجیب سے مشورے مل رہے ہیں بھیا آپ کو