عائشہ عزیز
لائبریرین
آنی آپ نے امین بھیا کے گوشمالی کی تھی پھر؟اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے عائشہ بالکل ٹھیک ہوں
آنی آپ نے امین بھیا کے گوشمالی کی تھی پھر؟اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے عائشہ بالکل ٹھیک ہوں
وعلیکم السلام اپیامیری طرف سے بھی سب کو السلام علیکم۔۔۔
وعلیکم السلام سارہمیری طرف سے بھی سب کو السلام علیکم۔۔۔
آنی آپ نے امین بھیا کے گوشمالی کی تھی پھر؟
وعلیکم السلام سارہ
کیاحال ہے ؟
ہاں کی تھی ، اب کہے تو ذرا ۔۔۔۔۔۔دوبارہ گوشمالی کردوں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آنی آپ نے امین بھیا کے گوشمالی کی تھی پھر؟
میں الحمدللہ ٹھیک ہوں سارہحال ٹھیک ۔۔۔ آپ کیسی ہین ؟ رشتے کا کیا فائنل ہوا امین بھائی کے؟
یہ شکایتوں کا دفتر کیوں کھولا جا رہا ہے ؟
آپ شادی دفتر میں شادی کورس کیوں نہیں کرواتے؟
تھینک یو اچھی آنیہاں کی تھی ، اب کہے تو ذرا ۔۔۔ ۔۔۔دوبارہ گوشمالی کردوں گی۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
ھمم ہماری نیک تمنائیں اپ کے ساتھ ہیں ۔۔۔میں الحمدللہ ٹھیک ہوں سارہ
رشتہ کا فائنل رزلٹ اگلی اتوار کو پتہ چلے گا انشاءاللہ
جزاک اللہ سارہ ڈیئرھمم ہماری نیک تمنائیں اپ کے ساتھ ہیں ۔۔۔
میں بھی یہ ہی سوچ رہی تھی اپیاٹھیک ٹھاک اللہ کا شکر آج تم نے ٹیگ نہیں کیا۔۔ تو مین نے کہا خود ہی زحمت کر لوں
کیا ہو رہا تھا ؟
آپ کو گوشمالی کا نہیں پتا بھیا؟یہ گوشمالی کیا ہوتی ہے ؟
کیا امین بھائی کو بجانبِ شمال (سسرال) بھیجا جائیگا
میری بھی آنیھمم ہماری نیک تمنائیں اپ کے ساتھ ہیں ۔۔۔
جزاک اللہ عائشہ بٹیامیری بھی آنی
کون سی مووی؟ نیٹ اور مووی ایک ساتھ دو کام ۔۔میں بھی یہ ہی سوچ رہی تھی اپیا
جی وہ ناں میں تو مووی دیکھ رہی ہوں کافی دن بعد ۔۔