زین
لائبریرین
ہاں یہ تو ہے ۔ اور مشورے بھی وہ جو ناقابل عمل ہیںکتنے عجیب سے مشورے مل رہے ہیں بھیا آپ کو
ہاں یہ تو ہے ۔ اور مشورے بھی وہ جو ناقابل عمل ہیںکتنے عجیب سے مشورے مل رہے ہیں بھیا آپ کو
مجھے کیا پتا اپیا ؟اتنا مزے کا مشورہ دیا میں نے تو
ہی ہی ہی
مقدس کیسے کیسے لوگ ہماری محفل میں ہیں، ان میں ایک امین ہیں، اتنا کُھل کر لکھا، اتنا اچھی طرح سے سمجھایا، پھر بھی انہیں سمجھ نہ آیا۔
ان کا کیا بنے گا اپنی شادی کے بعد؟
ہاں ناں اور کیا بھیامقدس کیسے کیسے لوگ ہماری محفل میں ہیں، ان میں ایک امین ہیں، اتنا کُھل کر لکھا، اتنا اچھی طرح سے سمجھایا، پھر بھی انہیں سمجھ نہ آیا۔
ان کا کیا بنے گا اپنی شادی کے بعد؟
ہاں ناں اور کیا بھیا
ان کا کیا بنے گا
ہی ہی ہی ہی
مقدس کیسے کیسے لوگ ہماری محفل میں ہیں، ان میں ایک امین ہیں، اتنا کُھل کر لکھا، اتنا اچھی طرح سے سمجھایا، پھر بھی انہیں سمجھ نہ آیا۔
ان کا کیا بنے گا اپنی شادی کے بعد؟
فہیم بھیا ہیں ناںمقدس کیسے کیسے لوگ ہماری محفل میں ہیں، ان میں ایک امین ہیں، اتنا کُھل کر لکھا، اتنا اچھی طرح سے سمجھایا، پھر بھی انہیں سمجھ نہ آیا۔
ان کا کیا بنے گا اپنی شادی کے بعد؟
آپ کے لگائے ہوئے شتونگڑے مجھے اقتباس لینے کے بعد نظر آئیےمیرا پیغام پھر سے دیکھیں کہ میں نے اس میں شتونگڑے لگائے ہیں۔
کتنے مزے کی شتونگڑے ہیںمقدس کیسے کیسے لوگ ہماری محفل میں ہیں، ان میں ایک امین ہیں، اتنا کُھل کر لکھا، اتنا اچھی طرح سے سمجھایا، پھر بھی انہیں سمجھ نہ آیا۔
ان کا کیا بنے گا اپنی شادی کے بعد؟
آپ شادی دفتر میں شادی کورس کیوں نہیں کرواتے؟فہیم بھیا بھی انہی کے ساتھی ہیں۔
وعلیکم السلام آنٹیالسلام علیکم
کیسے ہیں سب لوگ؟
وعلیکم السلام آنیالسلام علیکم
کیسے ہیں سب لوگ؟
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے عائشہ بالکل ٹھیک ہوںوعلیکم السلام آنی
الحمدللہ
آپ کیسی ہیں؟
اللہ کا شکر ہے زین ، میں ٹھیک ہوںوعلیکم السلام آنٹی
کیسی ہیں آپ