بس تھوڑی دیر بات ہوئی کہہ رہی تھیں کہ پرسوں آپ سے بات ہوئی تھی ۔ سب خیریت سے ہیں ۔وعلیکم السلام۔ ایسا کیونکر ہوا کہ بھابھی نے ہمیں فون کر کے بتایا نہیں۔ اللہ جانے وہ اپنی ایکسائٹمنٹ کیسے ہضم کر پا رہی ہوں گی۔
شاید مصروف تھیں ۔ بچوں کے امتحان ہیں ناں ۔وعلیکم السلام۔ ایسا کیونکر ہوا کہ بھابھی نے ہمیں فون کر کے بتایا نہیں۔ اللہ جانے وہ اپنی ایکسائٹمنٹ کیسے ہضم کر پا رہی ہوں گی۔
مزید 3 دن رہ گئے ہیں ۔عندلیب کے جانے میں مزید ایک دن کی کمی
اب کتنے دن رہ گئے؟
مزید 3 دن رہ گئے ہیں ۔
سعود بھیا نا ممکن ۔اپیا رانی، ہمت کیجئے تو 10000 والی بات پوری ہو سکتی ہے۔
پھر بھی 2 دن بچتے ہیں ۔اتوار کا دن تو نکال دیں اور جس دن جانا ہے وہ بھی نکال دیں، تو باقی ایک ہی دن بچا ہے۔
کوشش کرے انسان تو کیا کام ہے مشکل؟سعود بھیا نا ممکن ۔
صرف 7 سال ۔آپ نے کتنے سال گزارے یہاں؟
وہاں جانے کے بعد ۔ مارچ ، اپریل میں ہی ہوتے ہیں داخلے ۔بچوں کو وہاں داخلہ دلوا دیا ہے یا وہاں جانے کے بعد سب کچھ ہو گا؟
ان شاء اللہ ۔ ویسے 2 ، 3 اسکولز دیکھ رکھیں ہیں وہاں بات بھی ہوچکی ہے ۔میرا مطلب تھا جہاں آپ جا رہی ہیں، وہاں بچوں کو اگلی کلاسوں میں داخلہ آسانی سے مل جائے گا کیا؟
وعلیکم السلام ۔السلام علیکم