جی رشوت کچھ کام بھی نکلوانا ہے۔۔ہاؤ سویٹ ادی
مینی ی ی ی ی ی ی ی
تھینکسسس
ویسے کیا کسی بات کی مبارک باد بھی دینی ہے یہ کھا کر
جی رشوت کچھ کام بھی نکلوانا ہے۔۔ہاؤ سویٹ ادی
مینی ی ی ی ی ی ی ی
تھینکسسس
ویسے کیا کسی بات کی مبارک باد بھی دینی ہے یہ کھا کر
سعود بھیا آئسکریم کھائیں گے۔۔؟یہیں ہیں اپنی اپیا رانی کے بالکل بغل میں بیٹھے ہیں۔
جی رشوت کچھ کام بھی نکلوانا ہے۔۔
رونق دیکھ کر خوش ہوتے ہیں یا ہڑبڑاتے ہیں ؟ماشاءاللہ یہاں تو بڑی رونق لگی ہے۔
میں تو تھوڑا ہڑبڑا گیا ہوں یہاں آکر کہ کیا کروں کیا نہ کروں
وعلیکم السلام شگفتہالسلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
سعود بھیا آئسکریم کھائیں گے۔۔؟
رونق دیکھ کر خوش ہوتے ہیں یا ہڑبڑاتے ہیں ؟
ہڑبڑا چکو تو وہ کھالو جو عندلیب نے تمہارے لئے بھیجا ہے
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا،
تو کسی کام کے لیے رشوت کی کیا ضرورت
آپ حکم کریں ہمیں۔ ہمارے لیے باعث فخر ہوگا کہ آپ کے کسی کام آسکیں
تھینک یو عندلیب بہنایہ لیجیے سب کے لیے ۔
اس میں شکریہ کی کیا بات ہے۔۔؟ میں نے سب کو آئسکریم کسی خاص مقصد کے لیے کھلایا ہے۔تھینک یو عندلیب بہنا
اتنی سوئیٹ آئسکریم بھیجنے کا بہت بہت شکریہ
جیتی رہو خوش رہو
رونق دیکھ کر خوش ہوتے ہیں یا ہڑبڑاتے ہیں ؟
ہڑبڑا چکو تو وہ کھالو جو عندلیب نے تمہارے لئے بھیجا ہے
اس میں شکریہ کی کیا بات ہے۔۔؟ میں نے سب کو آئسکریم کسی خاص مقصد کے لیے کھلایا ہے۔
ہم تو وہ والی آئس کریم کھائیں گے جو اپیا خود کھا رہی تھیں۔
وہ تو انہوں نے پہلے کھا کے ختم کرلی پھر ہم سب کو بھیجی ہےہم تو وہ والی آئس کریم کھائیں گے جو اپیا خود کھا رہی تھیں۔