مہ جبین
محفلین
ویری گڈ سروس عندلیباب ہم تو جارہے ہیں ۔
اللہ حافظ ۔
سب کو ایک مقصد سے کھلایا پلایا تھا وہ تو بتادو پھر جانا
ویری گڈ سروس عندلیباب ہم تو جارہے ہیں ۔
اللہ حافظ ۔
یہ کون سا کھوتا ہے؟ اردو والا یا پنجابی والا؟مقدس بٹیا جو سوتا ہے وہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
وہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔کھوتا ہے
کچھ ایسے بھی ہوتےہیں جو دیکھنے میں میل فی میل کا علم نہیں ہوتا جیسے چڑیا، ہاتھی، مچھلی، کبوتر، چیل، کوا وغیرہ وغیرہ؟ہی ہی ہی تھینک گاڈ آئی ایم اے فی میل
ہی ہی
فٹ تو دونوں ہی ہو رہے ہیں بھائی اب جو سمجھ لیںیہ کون سا کھوتا ہے؟ اردو والا یا پنجابی والا؟
یعنی ساری چٹ کر جائیں گے !
میں مائنڈ نہیں کرتی آنٹیفٹ تو دونوں ہی ہو رہے ہیں بھائی اب جو سمجھ لیں
پلیز نیور مائنڈ مقدس ڈئیر
ہی ہی ہی تھینک گاڈ آئی ایم اے فی میل
ہی ہی
ایک شادی کی تقریب میں جانا ہے اور وہ حسب معمول دیر سے تیار ہو رہی ہیں۔ اب جب تک وہ تیار ہو رہی ہیں میں محفل میں موجود ہوں۔شمشاد بھیا
بھابھی کیا کر رہی ہیں
آپ کے لیے کیا آیا پاکستان سے
بہت اچھا کرتی ہو بیٹامیں مائنڈ نہیں کرتی آنٹی
آتو میں گيا ہوں لیکن میرا خیال ہے کہ تصویر بہت پرانی ہوگئی ہے اب بدل لینا چاہیے۔ کوئی عقاب وغیرہ ڈال لینا چاہیے۔ عقابی احباب رابطہ کریں۔
اتنا مشکل کام نہیں ہے یہ شگفتہ ڈئیر بس جیسا وہ چاہتی ہیں ویسی ہی بن جاؤ
جی جان سے ان کی خدمت کرو تھوڑی سی توجہ اور محبت سے ماں کا سیروں خون بڑھ جاتا ہے اور رواں رواں اولاد کو دعا دیتا ہے
ہم آفس جا رہے ہیں۔ تھوڑی دیر میں دوبارہ آن لائن ہوں گے ان شاء اللہ۔
پاکستان سے میرے لیے کیا آنا ہے؟ ہر چیز یہاں مل جاتی ہے اورمیں نے منع کیا تھا کہ کچھ بھی لیکر نہیں آنا۔ سامان کی الگ سے پریشانی ہوتی ہے۔
ایک شادی کی تقریب میں جانا ہے اور وہ حسب معمول دیر سے تیار ہو رہی ہیں۔ اب جب تک وہ تیار ہو رہی ہیں میں محفل میں موجود ہوں۔
پاکستان سے میرے لیے کیا آنا ہے؟ ہر چیز یہاں مل جاتی ہے اورمیں نے منع کیا تھا کہ کچھ بھی لیکر نہیں آنا۔ سامان کی الگ سے پریشانی ہوتی ہے۔
یو ویلکم بیٹاتھینکس آنٹی ، اللہ کرے میں ایسا کر سکوں ، میں تو بہت لا پرواہ ہوں ۔
واہ،
خادم ہمارے مطلب محفل کے اور الگ سے بھی نوکریاں چل رہی ہیں۔
ناٹ فیئر