کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
واہ،
خادم ہمارے مطلب محفل کے اور الگ سے بھی نوکریاں چل رہی ہیں۔
ناٹ فیئر :)

نوکری کون کرتا ہے پیارے، ہم تو آفس کو "عیاشی کا اڈہ" کہتے ہیں۔ :) :) :)

یہاں دو بڑی بڑی اسکرین کے ساتھ کمپیوٹر دستیاب ہے۔ اپنا ایک کیوبکل ہے۔ دو تین چھوٹی بڑی کرسیاں رکھ کر ڈیسک پر ٹانگیں رکھ کر ریوالونگ چئیر پر جھولتے ہیں۔ اب آپ ہی کہیں اس کو کیا نام دیں؟ :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یو ویلکم بیٹا
ایسا ہم سب کر سکتے ہیں بیٹا بس اپنی لاپرواہی ختم کرکے صرف ماں پر توجہ دو تو تم دیکھنا کہ وہ تم سے کتنا خوش رہیں گی انشاءاللہ
آزمائش شرط ہے

جی ضرور ، میرا دل ہے کہ میں امی اور ابو کے لیے کچھ ایسا کر سکوں کہ انہیں سچی خوشی ملے ہمیشہ اور ملتی رہے ۔ امی ابو لوگ تو اپنی پریشانی بھی نہیں شیئر کرتے ۔
 

فہیم

لائبریرین
نوکری کون کرتا ہے پیارے، ہم تو آفس کو "عیاشی کا اڈہ" کہتے ہیں۔ :) :) :)

یہاں دو بڑی بڑی اسکرین کے ساتھ کمپیوٹر دستیاب ہے۔ اپنا ایک کیوبکل ہے۔ دو تین چھوٹی بڑی کرسیاں رکھ کر ڈیسک پر ٹانگیں رکھ کر ریوالونگ چئیر پر جھولتے ہیں۔ اب آپ ہی کہیں اس کو کیا نام دیں؟ :)

اس پر تو جرمانہ ہونا چاہیے
کہ خادم اتنی عیاشیوں میں اور صاحب خادم خود امچور بنے پڑے ہیں :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
نوکری کون کرتا ہے پیارے، ہم تو آفس کو "عیاشی کا اڈہ" کہتے ہیں۔ :) :) :)

یہاں دو بڑی بڑی اسکرین کے ساتھ کمپیوٹر دستیاب ہے۔ اپنا ایک کیوبکل ہے۔ دو تین چھوٹی بڑی کرسیاں رکھ کر ڈیسک پر ٹانگیں رکھ کر ریوالونگ چئیر پر جھولتے ہیں۔ اب آپ ہی کہیں اس کو کیا نام دیں؟ :)

آپ کی نسبت ممکن ہے پنجاب کے خادم اعلی سے ہو !
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top