کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
نہیں سعود بھائی یہاں بھی انا ہزارے ہیں :happy: آپ مجھے کرپٹ ثابت نہیں کر سکتے ، یہ الزام آپ کو واپس لینا ہو گا !

انّا سے یاد آیا، اس دفعہ ہم گاؤں گئے تھے تو گنا کھا کر آئے۔ اور لوگوں کو چڑانے کی غرض سے فیس بک پر اس کی تصویر بھی لگا رکھی ہے۔ :)
 

30122011023.jpg


30122011019.jpg
 

محمد امین

لائبریرین

فلموں کے ولن جیسے ایکسپریشن کیوں دیے ہیں :) ؟؟ پاکستانی پنجابی فلمیں یاد آگئیں، جن میں ولن کے ہاتھ میں ایک عدد گنڈاسا ہوتا ہے اور شکل سے غصہ جھانک رہا ہوتا ہے۔۔۔

سعود بھائی۔ پنجاب یاد دلایا۔میرا بچپن ننننننننن :)

تمہارا بچپن کہاں گزرا ہے :)؟؟

سیدہ شگفتہ بہن، میں نے نوٹ کیا ہے آپ "میں نے فلاں کام کیا" کے بجائے "میں فلاں کام کیا" لکھتی ہیں۔۔ اسکی کوئی خاص وجہ :)؟
 
فلموں کے ولن جیسے ایکسپریشن کیوں دیے ہیں :) ؟؟ پاکستانی پنجابی فلمیں یاد آگئیں، جن میں ولن کے ہاتھ میں ایک عدد گنڈاسا ہوتا ہے اور شکل سے غصہ جھانک رہا ہوتا ہے۔۔۔

اگر آپ ان نگاہوں کا مرکز دیکھ پاتے تو وہاں گنے کے چھلکے اور ریشوں کا انبار پاتے۔ :)
 

محمد امین

لائبریرین
ویسے ہمارے دانت تو اب اس قابل نہیں کہ گنے چھیل سکیں یا اخروٹ بادام توڑ سکیں :) ۔۔۔ کیڑے لگ لگ کے خراب ہوگئے دانت۔ ایک بڑی ڈاڑھ اور ایک عقل ڈاڑھ نکلی ہوئی ہے، اور دو ڈاڑھوں میں فلنگ :(
 

محمد امین

لائبریرین
ہم نے تو بہت پہلے کہہ دیا تھا کہ تصویریں لوگوں کو چڑانے کی غرض سے لگائی گئی ہیں۔ :)
ہم چڑے تھوڑی :)

اور یہ ڈاڑھوں والی بات بھی بس کاغذی ہے۔۔۔ورنہ تو ابھی ہفتے ہی کو ہم نے مارکیٹ میں چلتے ہوئے دانت سے بادام توڑا تو دکانداروں نے چونک کر دیکھا کہ کہیں ہماری بتیسی ہاتھ میں تو نہیں آگئی :)۔۔۔۔
 
بادام توڑنے کا طریقہ یہ ہے کہ دو بادام ہتھیلی مین اس طرح پکڑیں کہ ان کے جوڑ ایک دوسرے کو چھو رہے ہوں۔ پھر دوسرے ہاتھ کی ہتھیلی سے گرفت میں لینے والی انگلیوں پر ذرا سی چوٹ دیں اس طرح دو مین سے ایک اخروٹ ٹوٹ جائے گا۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top