مہ جبین
محفلین
ماشاءاللہوعلیکم السلام۔ ہم الحمد للہ بالکل بخیر ہیں۔ کیسی ہیں امی جان آپ؟
الحمد للہ ، میں بالکل ٹھیک ہوں
ماشاءاللہوعلیکم السلام۔ ہم الحمد للہ بالکل بخیر ہیں۔ کیسی ہیں امی جان آپ؟
ماشاءاللہ
الحمد للہ ، میں بالکل ٹھیک ہوں
آج دال چاول پکائے ہیں میں نےآج امی نے کیا پکایا ہے یا کیا پکانے والی ہیں؟
وہاں اس وقت کیا ٹائم ہوا ہے؟
لنچ یا شام کی چائے ؟
السلام علیکم۔۔۔ ۔۔۔ ۔ میں آیا ہوں اور پھر جا رہا ہوں
اچھاامی جان یہاں تو ابھی صبح کے پونے دس بج رہے ہیں۔
اچھا
تو ناشتے میں کیا کھایا آج؟
واہ واہ،امی، آج ہم نے پراٹھوں کے ساتھ انصاف کیا ہے۔
واہ واہ،
ویسے پراٹھوں سے انصاف کرتے وقت یہ نہ بھولنا کہ یہ کولسٹرول لیول بڑھانے کا سبب بھی بن جاتے ہیں
مطلب ہاتھ ہولا رکھنا
کونسی ڈش اچھی بناتے ہو؟
بریانی ، پلاؤ، نہاری، قورمہ وغیرہ وغیرہ
ہم م م منہاری تو کبھی بنائی نہیں۔ پلاؤ، دالیں اور کچھ سبزیاں اچھی بن جاتی ہیں۔ ویسے کچھ بھی پکانے سے ہمیں گھبراہٹ نہیں ہوتی الحمد للہ۔
سب کو السلام علیکم
کیا حال ہیں سب کے؟
اللہ سب کو اچھا رکھے آمینو علیکم السلام
میں تو الحمد للہ اچھا ہوں۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم آگین