فہیم
لائبریرین
روز میں ہی کھلاؤں گی آج ۔۔؟
آج بھی آپ ہی کھلادیں
روز میں ہی کھلاؤں گی آج ۔۔؟
چلیں یہ بھی ایک اچھی ٹپ ملی ہے، ویسے میں جواب ارسال کرنے کے لیے ALT + S دباتا ہوں۔
بہت ہو جائے گا ناں
کسی بھی چیز کی زیادتی اچھی نہیں مانی جاتی لیکن مسکان اس سے مستثنیٰ ہے۔
جی بھیا درست کہا آپ نے
آج ہماری بٹیا رانی نے لنچ میں کیا کیا کھایا؟
سعود بھیا آج میں نے روزہ رکھا تھا۔ آج جمعہ کا مبارک دن تھا ناں تو سوچا کیوں نہ آج ثواب کی غرض سے روزہ رکھ لیا جائے
یہ ہوئی ناں بات۔ لیکن اب افطار کے بعد خوب کھائیے کہ دن کی کسر پوری ہو جائے۔ رکیئے کیئے بٹیا رانی، قدرے احتیاط سے،۔۔۔ اتنا بھی نہ کھا جائیے کہ صحت خراب ہو جائے۔ اور ہاں ایک راز کی بات،۔۔۔ مسکرانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا اس لئے روزے کی حالت میں بلا تکلف مسکرایا کیجئے۔
ہاہاہاہا ارے بھیا میں تو بہت کم کھانے کی عادی ہوں
یقین نہ آئے تو پوچھ لیجئے محمود سے
ہاں بھیا روزہ تو نہیں ٹوٹتا لیکن
مسکرانے سے خیال ایک غزل کی طرف چلا گیا بھیا، آپ نے بھی یقینا سنا ہوگا
تم اتنا جو مسکرا رہے ہو
کیا غم ہے جس کو چھپا رہے ہو
تھینکس سعود بھیا
لیکن کبھی میری کسی بات کا یقین نہ آئے تو محمود میرا حوالہ ہے آپ اس سے میری بات پوچھ سکتے ہیں۔
اچھا بھیا اب اجازت
اپنا ڈھیر سارا خیال رکھیئے گا پلیز
بہت سی دعائیں آپ کے لیے