شمشاد بھیا آپ کیسے ہیں
میں ٹھیک ہوں فہیم بھیا۔۔۔ ایک میٹنگ تھی ۔۔ وہاں سے ہو کر آئی ۔۔تھوڑی سی ٹائیپنگ کی
اور اب بیٹھ کر کھانس رہی ہوں
وعلیکم السلامالسلام علیکم آگین
بھیا شاید سردی کی وجہ سےمیں الحمد للہ ٹھیک ہوں۔
یہ کھانسی کیوں؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم آنٹی
آپ کیسی ہیں۔
شہد مجھ سے نہیں لیا جاتا اور یہ دکنی مرچیں کیا ہےکھانسی کے لیے تو کوئی ہلکا سا دیسی ٹوٹکا آزما لو۔
جیسے شہد اور دکنی مرچیں وغیرہ۔
وعلیکم السلام
میں بالکل ٹھیک ہوں
الحمد للہ
آنٹی مجھے لگتا ہے کہ بخار ہو رہا ہے۔ سردی لگ رہی ہے اور ساتھ میں کھانسی اور گلے میں دردوعلیکم السلام
کیا حال ہے مقدس؟
شہد مجھ سے نہیں لیا جاتا اور یہ دکنی مرچیں کیا ہے
تم نے کوئی دوا لی یا نہیں؟آنٹی مجھے لگتا ہے کہ بخار ہو رہا ہے۔ سردی لگ رہی ہے اور ساتھ میں کھانسی اور گلے میں درد
آپ کیسی ہیں اور امین بھیا کیسے ہیں؟
شہد لیا نہیں جاتا۔
اور مرچوں کے نام پر فوراً بانچھیں کھل گئیں
دکنی مرچیں یعنی وائٹ پیپر
تھوڑی وی وائٹ پیپر کو ایک چمچی شہد میں ملا کر وہ کھا لو۔
اس سے کھانسی میں آرام آتا ہے۔
زیادہ نہیں بہت تھوڑا سا۔
آئی ول ٹرایی بھیا
ہم م۔۔۔۔ماشاءاللہ
اور ہمارے امین بھائی یقیناً ابھی جم گئے ہوئے ہونگے
جی آنٹی گھر جا کر لیتی ہوں ان شاءاللہتم نے کوئی دوا لی یا نہیں؟
بخار، کھانسی اور گلے کا درد بڑھ جائے تو بہت تکلیف دہ ہو جاتا ہے پلیز اس کو ٹالنا نہیں
دوا ضرور لینی ہے
امین ٹھیک ہیں
شاباش بیٹاجی آنٹی گھر جا کر لیتی ہوں ان شاءاللہ
شاباش بیٹا
اللہ تم کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین