مقدس
لائبریرین
ہی ہی ہی بھیاگلے میں درد کی دوا نہ بھی لو تو کوئی بات نہیں۔ مجھے اس کا علاج آتا ہے۔
آپ نے وہ علاج کیا تو بیچارے تیمور کیا کریں گے
ہی ہی ہی بھیاگلے میں درد کی دوا نہ بھی لو تو کوئی بات نہیں۔ مجھے اس کا علاج آتا ہے۔
آنٹی آپ کو پتا ہے وہ جو املی ہوتی ہے اس کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
چٹنی بنانی ہے بھیاتم نے کیا کرنا ہے ابھی املی کا۔
اللہ حافظہم تو چلے ابھی گھر کو۔
انشاءاللہ پھر ملتے ہیں ایک بریک کے بعد۔
اللہ حافظ
چٹنی بنانی ہے بھیا
میں شاپ والے سے پوچھ لوں گیگلا خراب میں املی کی چٹنی
اوئے تم چکرا گئی ہو کیا
مجھے معلوم ہے لیکن نہیں بتارہا۔
ماشاءاللہ
اور ہمارے امین بھائی یقیناً ابھی جم گئے ہوئے ہونگے
وعلیکم السلام۔ جائیں اور جا کر پھر آئیں۔
تھینک یو آنٹیtamarind کہتے ہیں اِملی کو
وعلیکم السلام آپیالسلام علیکم ۔
تھینک یو آنٹی
نو تھینکس بیٹاتھینک یو آنٹی
آپ کی فرمائش پر آج بھی کچھ کھلا دیتی ہوں ۔آج بھی آپ ہی کھلادیں
نو تھینکس بیٹا