کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
امین بھیا مجھے کھانسی، گلا درد اور تھوڑا تھوڑا بخار ہو رہا ہے
آپ کیسے ہیں اور کیا کر رہے ہیں

ہم م م ۔۔۔خیال رکھو اپنا بیٹا۔۔۔ اور تمہاری لائبریری میں ٹائپنگ پر فی الحال پابندی!۔۔۔۔۔۔۔

میں اچھا ہوں، آجکل ایکسرسائز کر رہا ہوں، تھوڑا آؤٹ اوف سیمیٹری ہوگیا تھا :) ۔۔۔


وعلیکم السلام اپیا :)
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ خیر کرئے، دماغ کو تھوڑا ہی پکانا ہے جو خراب کر کے پکائیں گی۔

کبسہ یا مندی منگوا لیں۔ آسان حل یہی ہے۔
 

مقدس

لائبریرین
ہم م م ۔۔۔ خیال رکھو اپنا بیٹا۔۔۔ اور تمہاری لائبریری میں ٹائپنگ پر فی الحال پابندی!۔۔۔ ۔۔۔ ۔

میں اچھا ہوں، آجکل ایکسرسائز کر رہا ہوں، تھوڑا آؤٹ اوف سیمیٹری ہوگیا تھا :) ۔۔۔



وعلیکم السلام اپیا :)
کوئی پابندی نہیں بھیا۔۔ ایویں ہی۔۔ میں نے ویسے بھی ویک اینڈ پر شاید نہیں آنا ،، ریسٹ کروں گی بہت سارا
 

شمشاد

لائبریرین
ارے میں نے کبسہ یا مندی کا مشورہ عندلیب سمجھ کر دیا تھا کہ یہاں یہی سب سے آسان حل ہے۔ لیکن وہ کراچی کی بات ہو رہی تھی۔ معذرت جی معذرت۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top