کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
ابھی تک تو پتہ نہیں، چار سے آٹھ ماہ لگ سکتے ہیں، اللہ سے بہتری کی امیدہے :)
جلدی آ جائیں گی ناں
آپ ان کی یاد میں بیمار نہیں ہوا کرو بھیا
آئیں گی تو آپ کہیں گے ۔۔ کاش پاکستان میں رہتے ہم لوگ کم از کم ہفتے میں ایک دن تو میکے جاتی
ہی ہی ہی
 

میم نون

محفلین
یہ کیا بھائی آپ میڈسن ٹھیک سے نہیں لے رہے ہو گے تب ہی تو آپ کی طییعت ٹھیک نہیں ہو رہی ہو گی
دوائی تو وقت پر ہی لے رہا ہوں، لیکن عام طور سے میں دوائی کا استعمال بہت کم کرتا ہوں۔
یہ تو موسمی بخار تھا جوکہ اب اللہ کے فضل سے جا رہا ہے۔
 

میم نون

محفلین
جلدی آ جائیں گی ناں
آپ ان کی یاد میں بیمار نہیں ہوا کرو بھیا
آئیں گی تو آپ کہیں گے ۔۔ کاش پاکستان میں رہتے ہم لوگ کم از کم ہفتے میں ایک دن تو میکے جاتی
ہی ہی ہی
ہاہاہاہا

آپ سنائیں کیسی ہیں؟ اور آپکے مسٹر؟
انھیں زیادہ تنگ تو نہیں کرتیں؟ :)
 

تبسم

محفلین
دوائی تو وقت پر ہی لے رہا ہوں، لیکن عام طور سے میں دوائی کا استعمال بہت کم کرتا ہوں۔
یہ تو موسمی بخار تھا جوکہ اب اللہ کے فضل سے جا رہا ہے۔

دوائی وقت پر جلدی ٹھیک ہو جائیں گے ہم آپ کی صحت کےلیے دعا بھی کرئیں گے
چلیں ابھی تو ہم آن لائن ہی ہیں نہ :)
ہاں میں نے کہا ہی اس لئے تھا کے آپ آن لائن ہو جائیں
آب سُنائیں کیا ہو رہا ہے
اور میں نے پچھلی بار آپ سے ائسکرم مانگی تھی جو ابھی تک نہیں دئی آپ نے
 

مقدس

لائبریرین
ہاہاہاہا

آپ سنائیں کیسی ہیں؟ اور آپکے مسٹر؟
انھیں زیادہ تنگ تو نہیں کرتیں؟ :)
میں بہت اچھی ہوں بھیا۔۔ ہی ہی ہی
اور ہمارے مسٹر بھی بالکل ٹھیک ہیں۔۔ آفس اور یونی میں مصروف اور مجھے بھی مصروف رکھتے ہیں کھانے میں نخرے کرتے ہیں۔۔ ہی ہی ہی
اور میں اور تنگ ۔۔ بھیاا۔۔ میں اتنی معصوم کسی کو کیا تنگ کروں گی
آپ ہی بتائیں۔۔
ہی ہی ہی ہی
 

فہیم

لائبریرین
آب سُنائیں کیا ہو رہا ہے
اور میں نے پچھلی بار آپ سے ائسکرم مانگی تھی جو ابھی تک نہیں دئی آپ نے

ابھی تو آفس کے کام ہورہے ہیں ساتھ میں یہاں بھی چکر مار رہے ہیں۔

اور لیجئے ہم نے فریزر کا دروازہ کھلا چھوڑ دیا جو پسند آئے وہ آئسکریم لے لیجئے :)
ice_cream_bear.jpg
 

فہیم

لائبریرین
اس میں تو تین آئسکرمس ہیں ان کا میں کیا کرؤں

ان ٹیڈیز کو کھلا پلا کر بڑا کریں اور پھر اچھی سی رقم میں کسی زو کو سیل کردیں۔
پھر جو پیسہ آئے اس سے ایک آئسکریم فیکٹری کھولیں اور خود بھی جی بھر کے آئسکریم کھائیں
اور محفلین کو بھی کھلائیں :)
 

میم نون

محفلین
میں بہت اچھی ہوں بھیا۔۔ ہی ہی ہی
اور ہمارے مسٹر بھی بالکل ٹھیک ہیں۔۔ آفس اور یونی میں مصروف اور مجھے بھی مصروف رکھتے ہیں کھانے میں نخرے کرتے ہیں۔۔ ہی ہی ہی
اور میں اور تنگ ۔۔ بھیاا۔۔ میں اتنی معصوم کسی کو کیا تنگ کروں گی
آپ ہی بتائیں۔۔
ہی ہی ہی ہی


یہ تو اچھی بات ہے کہ ِآپکو مصروف رکھتے ہیں، ویسے خاوند اکثر کھانوں میں بڑی فرمائشیں کرتے ہیں :p

اور آپ کی معصومیت پر تو کسی کو شک نہیں :chill:
 

تبسم

محفلین
ان ٹیڈیز کو کھلا پلا کر بڑا کریں اور پھر اچھی سی رقم میں کسی زو کو سیل کردیں۔
پھر جو پیسہ آئے اس سے ایک آئسکریم فیکٹری کھولیں اور خود بھی جی بھر کے آئسکریم کھائیں
اور محفلین کو بھی کھلائیں :)
یہ کام تو میں نہیں کر سکتی بھائی مجھے تو آئسکرمس کھانا منا ہے تو میں دوسرؤں کو کیا کھلاؤں گئی بھائی
یہ کام آپ پر آچھے سے سوٹ کر تا ہے آپ ہی کرئیں نا پلیززززززززززززز
 

مقدس

لائبریرین
یہ تو اچھی بات ہے کہ ِآپکو مصروف رکھتے ہیں، ویسے خاوند اکثر کھانوں میں بڑی فرمائشیں کرتے ہیں :p

اور آپ کی معصومیت پر تو کسی کو شک نہیں :chill:
ایکسٹرا مصروف رکھتے ہیں۔۔ میں کہتی ہوں کہ کھانے کی کیا ضرورت ۔۔۔ چائے پی لیں اور ٹوسٹ لیں۔۔ بات ختم
ہی ہی ہی ہی ہی
 

میم نون

محفلین
ایکسٹرا مصروف رکھتے ہیں۔۔ میں کہتی ہوں کہ کھانے کی کیا ضرورت ۔۔۔ چائے پی لیں اور ٹوسٹ لیں۔۔ بات ختم
ہی ہی ہی ہی ہی

لیکن وہ تو صرف ناشتے میں اچھا لگتا ہے ظہرانے اور اعشائیے میں تو کھانا ہی ہونا چاہئیے ناں، وہ بھی ہر دفعہ نئی ڈش :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top