4 دفعہ ناشتہ کرسکتے ہیں ، ہاں کوکنگ کی ذمہ داری اگر کسی اور کی ہوتوآپ تو شام میں ناشتہ کرتے ہیں کیا بات ہے بھائی آپ کی تعریف کر نی پڑے گی
وعلیکم السلامالسلام علیکم ۔
جمعہ اسپشل کیا ہوتا ہے۔۔؟
مجاما۔وعلیکم السلام
کیسی ہیں آپ عند لیب
اچھا کیا کر رہی ہو
جمعہ کو جو بھی "دل" سے پکاو وہ جمعہ اسپیشل بن جاتا ہے ۔السلام علیکم ۔
جمعہ اسپشل کیا ہوتا ہے۔۔؟
افففففففففففففف یہاں آپ لکھنا بھول گئے بھائیجمعہ کو جو بھی "دل" سے پکاو وہ جمعہ اسپیشل بن جاتا ہے ۔
"کسی چیز کو خاص بنانے کے لیے کوئی 'خاص' طریقہ نہیں ہوتا، بس سوچ لو کہ خاص بنا رہے ہو"
------کنگ فو پانڈا -1![]()
افففففففففففففف یہاں آپ لکھنا بھول گئے بھائی
کنگ فو پانڈا ۔۔1جمعہ کو جو بھی "دل" سے پکاو وہ جمعہ اسپیشل بن جاتا ہے ۔
"کسی چیز کو خاص بنانے کے لیے کوئی 'خاص' طریقہ نہیں ہوتا، بس سوچ لو کہ خاص بنا رہے ہو"
------کنگ فو پانڈا -1![]()
نہیں یہ اسی فلم کا ڈائیلاگ ہے۔افففففففففففففف یہاں آپ لکھنا بھول گئے بھائی
اچھا ایک رکھوں کے دوآپ خالی جگہ پر اپنی مسکان رکھ لیں۔![]()
میں بیٹھی ہوں ۔۔اچھا کیا کر رہی ہو
اور آپ نے مجھے نہیں بتا یا آپ کہاں سے ہو
میں فلمے نہیں دیکھ تی بھائی آپ کو پورا لکھنا تھا نا میں سجھ جاتینہیں یہ اسی فلم کا ڈائیلاگ ہے۔
میں تو آپ کا نام ہی جانتی ہوں اور آپ کو تیلگو آتی شاید ایک لڑی میں دیکھا تھامیں بیٹھی ہوں ۔۔اور میرا تعلق دل سے ہے۔
السلام علیکم ۔
جمعہ اسپشل کیا ہوتا ہے۔۔؟