کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ناعمہ عزیز ، سعود بھائی نے آپ کی ڈانٹ سے بچنے کی کوشش کی ہے آج بلاگ کے بہانے سے
ہاں نا اپیا اور کیا ورنہ ہم تو کچی کر کے بیٹھ گئے تھے :dancing:

بہانے سے نہیں بلکہ بر وقت کام کر کے بچے ہیں۔ ورنہ اتنی جلدی وہ کب بھیا کو بخشنے والی تھیں۔ شربت کے نام پر مرچوں کا محلول نہ پلا دیتیں تو کچھ عجب نہ تھا۔ :)

شربت میں مرچوں کا محلول اچھا نہیں لگتا آپ کو میں چائے میں پسی سبز مرچیں مکس کر کے پلانی تھیں لالہ :laugh:
 

مقدس

لائبریرین
شرماتے کہاں ہیں
وہ تو خوف سے چھپ جاتے ہیں بیچارے

نہیں جی میں زیادہ پیارا ہوں :laugh:
چاند سے پوچھو تاروں سے پوچھو ، چاہو تو دن کے نظاروں سے پوچھو
یہ چاند تارے یہ سارے کے سارے
مجھے دیکھ کر کیوں شرماتے ہیں بیچارے :laugh:
 
ہاں دکھاؤں گا بن کے بعد میں ۔۔
اور سوئی کیوں نہیں ابھی تک ؟؟؟ چلو جلدی سے سو جاؤ ورنہ میرا پتا ہے نا طلاق دے دونگا تمکو :waiting:
لالہ ڈانٹ دیا اب آپکو کو بھی ڈانٹوں نا ؟؟:rolleyes:
جی بٹیا رانی ہم نے دیکھ لیا۔ اور آپ بھیا کو کیا کسی کو بھی ڈانٹنا چاہیں تو کس کی مجال جو اعتراض کریں۔ :) :) :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top