ابن سعید
خادم
جی بھیا میں خاتون کہہ لوں گی
اب تو آپ کا کچھ نہیں ہو سکتا۔ بس جان بچانی ہے تو کوئی بڑا سورس لگائیں، حفظ ما تقدم کے طور پر۔
جی بھیا میں خاتون کہہ لوں گی
میں کوئی ڈرتی ورتی نہیںاب تو آپ کا کچھ نہیں ہو سکتا۔ بس جان بچانی ہے تو کوئی بڑا سورس لگائیں، حفظ ما تقدم کے طور پر۔
ان سے تو آپ کے تعلقات ہی خراب چل رہے ہیں۔ ایسے میں ان پر کیا خاک تکیہ کیا جا سکتا ہے بھلا؟میں کوئی ڈرتی ورتی نہیں
ناعمہ ہے ناں مجھے بچانے کے لیے
کون کہتا ہے۔۔۔۔ان سے تو آپ کے تعلقات ہی خراب چل رہے ہیں۔ ایسے میں ان پر کیا خاک تکیہ کیا جا سکتا ہے بھلا؟
کون کہتا ہے۔۔۔۔
وہ تو ہم زیادہ بات نہیں کرتے تاکہ نظر نہ لگ جائے
السلام علیکم صبح بخیر
ایک بہت پیاری صبح کا آغاز !
خیریت سے ہیں آپ سب ؟
کون کون سو کے اٹھ چکے ہیں اور کون سونے جا رہے ہیں ؟
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بٹیا رانی۔ ناشتہ قسط اول سے فارغ ہو گئیں؟
میں بالکل ٹھیک اور بہت اچھی
نہیں سعود بھائی ، پہلی قسط جاری ہے اس وقت
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ چند گھنٹے قبل آپ کی بھابھی آپ کو پوچھ رہی تھیں۔ اس حوالے سے کچھ دلچسپ باتیں ہوئیں جو ہم یہاں نہیں بتا رہے۔
ہم نہ تو سو کر اٹھے ہیں اور نہ ہی ابھی سونے کا کوئی ارادہ ہے۔
اگر پہلی قسط کا مواد معمول کے بر خلاف کچھ ہو تو اس کی تفصیلات پلیز۔
ٹھیک آپی
آپ کیسی ہیں
اس وقت تو آپ مجھے پلائیں چائے
بقول ننھی پری، ہم کو کیا پتا؟پھر مجھے کیسے معلوم ہو گا سعود بھائی ؟
آپ کی بھابھی الحمد للہ بخیر ہیں، فریحہ بٹیا رانی اس وقت تک اپنے سارے ٹیڈیز کو شب بخیر کہہ کر خود بھی سو گئی تھیں۔ امی جان بھی بخیر ہیں۔ اس وقت وہاں راک کافی ہو چلی تھی اس لئے امی سے بات نہیں ہوئی تھی۔ تھوڑی دیر میں کال کریں گے ان شاء اللہ۔بھابھی کو آداب ، خیریت سے ہیں وہ ، اور فریحہ گڑیا اور امی کیسی ہیں ؟