شمشاد
لائبریرین
و علیکم السلامالسلام علیکم
میں بھی ایک چکر مارلوں ابھی
یعنی کہ چکر چلانے سے باز نہیں آنا۔
و علیکم السلامالسلام علیکم
میں بھی ایک چکر مارلوں ابھی
و علیکم السلام
یعنی کہ چکر چلانے سے باز نہیں آنا۔
میں ٹھیک ہوں بھیااللہ کا کرم ہے
ٹھیک ٹھاک
تم کیسی ہو۔
اور کیا چل رہا ہے
میں ٹھیک ہوں بھیا
سر میں درد ہو رہا ہے آج
میں ٹھیک ہوں بھیا
سر میں درد ہو رہا ہے آج
اب گھن چکر کا کیا مطلب ہوتا ہے، مقدس کو بتائیں۔
اب گھن چکر کا کیا مطلب ہوتا ہے، مقدس کو بتائیں۔
اس کو تومعلوم ہی ہوگا
بھیا پتا نہیں کیوں درد ہو رہا ہے۔۔
سو بھی جلدی گئی تھی رات کو لیکن پھر بھی ہو رہا ہے
ابھی چائے بنائی ہے۔۔ دیکھتی ہوں کیا ہوتا ہے
فہیم بھیا مجھےنہیں پتا ناں
کیا مطلب ہوتا ہے گھن چکر کا
آپی جاب پہ ہوں ناںآرام کریں صحیح سے مقدس
وعلیکم السلامالسلام علیکم
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم۔ کیسے ہیں سبھی؟
چائے پینے سے کچھ افاقہ ہوا ہماری بٹیا رانی کو؟وعلیکم السلام بھیا
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بٹیا رانی؟السلام علیکم
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بٹیا رانی؟
چائے پینے سے کچھ افاقہ ہوا ہماری بٹیا رانی کو؟
السلام علیکم
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔ آپ ہماری جانب سے ننھی پری کو چااا کر دیں گی؟میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ؟؟؟