کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
وعلیکم السلام بھیا
ٹھیک
آپ کیسے ہیں۔ اب سر درد ٹھیک ہوا آپ کا؟
جی اپیا۔ ٹھیک ہوگیا :) لیکن آج یہاں موسم بہت خراب ہے ۔ گرد و غبار کی وجہ سے باہر نکلنا مشکل ہے

وعلیکم السلام۔ الحمد للہ ہم بخیر ہیں اور آفس کی طرف نکل رہے ہیں۔ آپ کیسے ہیں پیارے؟ :)
اللہ کا کرم ہے سعود بھائی۔ :)
 

مہ جبین

محفلین
وعلیکم السلام آنٹی
میرے سر میں آج درد ہے۔ اس لیے کچھ بھی اچھا نہیں لگ رہا
آپ کیسی ہیں اور امین بھیا کیسے ہیں
ارے کیا ہوگیا مقدس؟ کیا نیند پوری نہیں ہوئی یا پھر کوئی ٹینشن؟
میں تو اللہ کا شکر ہے ٹھیک ہوں اور امین بھی الحمدللہ
تم اپنا خیال رکھو بیٹا پلیز
 

مقدس

لائبریرین
ارے کیا ہوگیا مقدس؟ کیا نیند پوری نہیں ہوئی یا پھر کوئی ٹینشن؟
میں تو اللہ کا شکر ہے ٹھیک ہوں اور امین بھی الحمدللہ
تم اپنا خیال رکھو بیٹا پلیز

کوئی ٹینشن نہیں آنٹی۔۔ مائیگرین کا چکر لگ رہا مجھے۔
کل رات تو بہت سارا سو لیا تھا میں نے
بھیا واپس آگئے آفس سے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top