مقدس
لائبریرین
وعلیکم السلام ناعمہصبح بخیر
السلام علیکم سب کو
شگفتہ اپیا میں یہاں ہوں
گڈ مارننگ
وعلیکم السلام ناعمہصبح بخیر
السلام علیکم سب کو
شگفتہ اپیا میں یہاں ہوں
وعلیکم السلام بٹیا رانی۔ کیسی ہیں آپ؟
کیا حال ناعمہ ، عائشہ اٹھ چکیں یا سو رہی ہیں ابھی ؟
ہم آپ سے کچی ہیں لالہ
میں ٹھیک ہوں اپیا آپ کیسی ہیں ؟؟ عائشہ نے صبح صبح واشنگ مشین لگائی ہے
اپیا میں ابھی بول دیتا ہوںمیں بالکل ٹھیک اللہ کا شکر
عائشہ کو سلام پہنچا دیں ۔ اور آج کھانا آپ نے بنانا ہے کیا
اپیا میں ابھی بول دیتا ہوںمیں بالکل ٹھیک اللہ کا شکر
عائشہ کو سلام پہنچا دیں ۔ اور آج کھانا آپ نے بنانا ہے کیا
اب خوش؟ہم آپ سے کچی ہیں لالہ
ننھی پری، ہم سونے سے قبل آپ کا کام کردیں گے ان شاء اللہ۔ ہم نے اس کو سامنے کھلا رکھا ہے۔ بس ذرا دن میں باہر نکل گئے تھے۔ اس سے پہلے کچھ کھانا بنانے لگے تھے اور پھر کچھ دیگر مصروفیات آن پڑی تھیں۔
لڑکی کیسی ہو تم ؟؟وعلیکم السلام ناعمہ
گڈ مارننگ
ہاں ٹھیک ہے اب پکی کر لیتا ہوں
ہاں ٹھیک ہے اب پکی کر لیتا ہوں
آپ کے نامے بر میں کیا حضرات شجرِ ممنوعہ ہیں ؟ ۔۔۔
ویسے صبح بخیر ۔ ۔۔۔
ناعمہ مجھے پہلے "کچی" سمجھ میں نہیں آئی تھی لیکن "پکی" کے بعد آ گئی سمجھ
لالہ چااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااتنے سے کام نہیں چلنے والا۔ آپ بھیا سے چااا کریں۔
لالہ چااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
وعلیکم السلاماو گاڈ
جی بالکل ، ممنوع ہیں
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ ؟
آپ صبح بخیر کے منطقہ میں ہیں یا شب بخیر کے ؟
ہی ہی ہی ہی میں کوئی نہیںناک کی نوک ذرا اور قریب لائیں۔