کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
چلے گی آپی
ایک بات اور میرے کپ میں تین ٹی بیگز ڈالیے گا

اتنی ساری چائے؟ کہیں خالی ٹی بیگز تو نہیں ڈالتیں؟ اس پر ایک لطیفہ یاد آ گیا:

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک مریض کسی حکیم کے پاس گیا۔ حکیم نے تشخیص کے بعد نسخہ لکھا اور کہا اسے رات بھر پانی میں بھگو کر رکھ دیں۔ صبح پانی چھان کر ابال کر پی جائیں۔ یہ عمل ایک ہفتہ تک دہرائیں۔ دو روز بعد مریض حاضر ہوا کہ حکیم صاحب دو روز میں ہی نسخہ صاف ہو گیا، آپ دوسرا لکھ کر دیں۔ ویسے ابھی تک اس نسخے کو بھگو کر پینے سے کوئی افاقہ نہیں ہوا۔ :) :) :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین

:happy: :happy: :happy:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top