اور اگر فائنل میں پھر ہندوستان سے ہی میچ پڑ گیا تو؟
چانس تو یہی ہے کہ فائنل پاک و ہند کے درمیان ہی ہونا ہے
امین بھائی، یہ ہماری دلچسپی کی چیز نہیں۔ ویسے بھی اس کے نتیجے میں ہمارے کچھ بھائیوں اور کچھ پیاری بہنوں کو تکلیف پہونچی ہوگی، ہمیں اس کی پروا زیادہ ہے۔
امین بھائی، یہ ہماری دلچسپی کی چیز نہیں۔ ویسے بھی اس کے نتیجے میں ہمارے کچھ بھائیوں اور کچھ پیاری بہنوں کو تکلیف پہونچی ہوگی، ہمیں اس کی پروا زیادہ ہے۔
بٹیا رانی، ہم میں کھیل کے تئیں اسپرٹ موجود ہے جو کہ تقریباً مردہ ہو چلی ہے۔ اور ہم اچھا کھیلنے والوں کی پذیرائی بھی کرتے ہیں۔ ضرورت محسوس ہو تو کسی ایک ٹیم کے ساتھ ہماری ہمدردیاں بھی وابستہ ہو سکتی ہیں لیکن ہار جیت دونوں ہی ہم یکساں پاتے ہیں۔ ہمیں نہ تو جیتنے کی ڈھیر ساری خوشی ہوتی ہے اور نہ ہی ہارنے کا غم۔ ہند و پاک کے مابین کھیل ہمیں ہمیشہ سے ایسے لگے ہیں جیسے اس میں ٹیمیں نہیں کھیلتیں بلکہ ایک بہت بڑا کاروباری طبقہ دونوں ملکوں کے عوام کے جذبات کو میدان جنگ میں لا کھڑا کر دیتا ہے۔ اور بھی اس کی کچھ ذیلی باتیں ہیں جو ہم یہاں ہرگز بیان نہیں کرنا چاہیں گے۔ بہر کیف ان سب باتوں نے مل کر ہمیں ایسے مسابقوں سے بیزار کر دیا۔سعود بھیا مجھے پاکستان کی ہار کا دکھ تو ہے لیکن انڈیا کی جیت کا کوئی غم نہیں کیونکہ وہ بہت اچھا کھیلے اور وہ ڈیزرو کرتے تھے یہ جیت، اگر پاکستان اچھا کھیلتا تو وہ جیت جاتے۔ آپ کو اپنے ملک کی اتنی اچھی ویکٹری ضرور سیلیبریٹ کرین
وہ تو جو کریں وہ جانے، ایز اے ہندوستانی یو شڈ سیلیبریٹ دا وکٹری
جیسے میں کرتی ہوں انگلینڈ کی وکٹری پہ
وہ تو جو کریں وہ جانے، ایز اے ہندوستانی یو شڈ سیلیبریٹ دا وکٹری
جیسے میں کرتی ہوں انگلینڈ کی وکٹری پہ
نا مانیں میری باتننھی پری، موقع ملے تو ہم آپ کی مسکان کو سیلیبریٹ کرنے کو ترجیح دیں گے۔
پگلییی ییی ییی ییی ییی۔۔۔نا مانیں میری بات
سب کو وش کر کے، باہر جا کے ، بس کچھ بھی اچھا لگتا ہے ناں فہیم بھیا
باہر جاکر آئسکریم ہی تو کھاتے ہیں بھیا اور ڈنر بھی باہر
اگر پاکستان سے ہارے تو ذرا تھوڑا دکھ ہوتا ہے لیکن جب کسی اور سے ہارتے ہیں تو بس بہت برا لگتا ہے بھیا