مہ جبین
محفلین
بہت شکریہ شمشاد بھائیماشاء اللہ، بہت مبارک ہو امین کو اور اصل مبارک کے حقدار تو والدین ہیں۔
بہت شکریہ شمشاد بھائیماشاء اللہ، بہت مبارک ہو امین کو اور اصل مبارک کے حقدار تو والدین ہیں۔
مٹھائی ہی تو ان کے سر درد کا علاج ہے امی۔ ویسے اصلی علاج تو مسکان ہے لیکن بٹیا رانی ہماری بات مانیں تب ناں۔تھینک یو مقدس
مٹھائی تیار ہے مگر پہلے اپنا سر درد ٹھیک کرو
مٹھائی ہی تو ان کے سر درد کا علاج ہے امی۔ ویسے اصلی علاج تو مسکان ہے لیکن بٹیا رانی ہماری بات مانیں تب ناں۔
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں ننھی پری؟السلام علیکم !
وعلیکم السلام عائشہالسلام علیکم !
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہین۔الحمدللہ ۔۔میں ٹھیک ہوں آنی ، بھیا
آپ لوگ کیسے ہیں؟
الحمدللہ بالکل ٹھیک ہوںالحمدللہ ۔۔میں ٹھیک ہوں آنی ، بھیا
آپ لوگ کیسے ہیں؟
وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں امین بھائی؟ آج کالج مین کیا ہنگامے کیے؟السلام علیکم ۔۔۔
آداب عرض ہے
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بٹیا رانی اور آپ کی طبیعت اب کیسی ہے؟السلام علیکم
وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں امین بھائی؟ آج کالج مین کیا ہنگامے کیے؟
کافی بہتر ہے کل فنگشن میں بھی جانا ہے نا اس لیے جلدی ٹھیک ہوگئیوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بٹیا رانی اور آپ کی طبیعت اب کیسی ہے؟
آج ڈگری ملی ہے آپ کو تو ہم نے سوچا کہ کالج تو جرور گئے ہوں گے اور دوستوں سے ملاقات رہی ہوگی۔اللہ کا شکر اچھا ہوں ۔۔۔ میں نے کونسے ہنگامے کرنے تھے؟ اور کولج کا تذکرہ کہاں سے آگیا ؟
یہ ہوئی نان بات۔ ویسے فنکشن کے لئے کون سے رنگ کا سوٹ تیار کیا ہے آپ نے؟کافی بہتر ہے کل فنگشن میں بھی جانا ہے نا اس لیے جلدی ٹھیک ہوگئی