وعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں فہیم بھائی؟
ویسے کل ہی سے مقدس بٹیا کی کوئی خبر نہیں ملی، آپ کو علم ہے کچھ اس بابت؟ خدا نخواستہ کہیں ان کی طبیعت زیادہ خراب تو نہیں ہو گئی؟
اللہ کا کرم ہے۔
میمی واقعی کل سے گم ہے۔
فی الوقت تو مجھے بھی علم نہیں۔
وعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں فہیم بھائی؟
ویسے کل ہی سے مقدس بٹیا کی کوئی خبر نہیں ملی، آپ کو علم ہے کچھ اس بابت؟ خدا نخواستہ کہیں ان کی طبیعت زیادہ خراب تو نہیں ہو گئی؟
اچھی بات ہے۔میں ٹھیک ہوں
فریحہ کو کہہ دیتیں کہ فریحہ کے ابو آپ کے بھیا ہیں اس کے بعد تو آپ دھونس جما کر اپنی مرضی کا کام کروا سکتیں تھیں۔![]()
![]()
![]()
کیا اچھی بات ہے اُستاد جیاچھی بات ہے۔
یہ بہتر رہے گا:آپ اپنے پلاٹ کے چاروں طرف یہ بورڈ کیوں نہیں لگا دیتیں۔![]()
![]()
![]()
ہمارا یہ خیال تھا کہ کل آفس سے لوٹ کر مقدس بٹیا رانی سو گئی ہوں گی کیوں کہ سر درد تھا ان کو۔ لیکن اس وقت تک ان کی ایک بھی جھلک نظر نہیں آئی تو اب تشویش ہو رہی ہے۔
یہ بہتر رہے گا:
![]()
وعلیکم السلام۔ ہم بخیر ہیں۔ امی جان کیسی ہیں؟السلام علیکم
کیسے ہیں سب ؟
ماشاءاللہوعلیکم السلام۔ ہم بخیر ہیں۔ امی جان کیسی ہیں؟![]()
جی امی جان اللہ کرے مصروف ہی ہوں۔ بس وہ کل ان کے سر میں درد تھا ناں تو تشویش ہو رہی ہے کہ درد بڑھ نہ گیا ہو۔اللہ کرے کہ وہ بالکل خیریت سے ہی ہو
ہوسکتا ہے کہ کہیں کسی کام میں مصروف ہو
اللہ اپنا کرم کرے آمین
السلام علیکم عندلیبجی ہم بھی حاضر ہیں ۔