کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں فہیم بھائی؟

ویسے کل ہی سے مقدس بٹیا کی کوئی خبر نہیں ملی، آپ کو علم ہے کچھ اس بابت؟ خدا نخواستہ کہیں ان کی طبیعت زیادہ خراب تو نہیں ہو گئی؟

اللہ کا کرم ہے۔
میمی واقعی کل سے گم ہے۔
فی الوقت تو مجھے بھی علم نہیں۔
 
اللہ کا کرم ہے۔
میمی واقعی کل سے گم ہے۔
فی الوقت تو مجھے بھی علم نہیں۔

ہمارا یہ خیال تھا کہ کل آفس سے لوٹ کر مقدس بٹیا رانی سو گئی ہوں گی کیوں کہ سر درد تھا ان کو۔ لیکن اس وقت تک ان کی ایک بھی جھلک نظر نہیں آئی تو اب تشویش ہو رہی ہے۔
 

زیک

مسافر
آپ اپنے پلاٹ کے چاروں طرف یہ بورڈ کیوں نہیں لگا دیتیں۔ :) :) :)

FX59.gif
یہ بہتر رہے گا:
51VpplxGslL._SL320_.jpg
 

فہیم

لائبریرین
ہمارا یہ خیال تھا کہ کل آفس سے لوٹ کر مقدس بٹیا رانی سو گئی ہوں گی کیوں کہ سر درد تھا ان کو۔ لیکن اس وقت تک ان کی ایک بھی جھلک نظر نہیں آئی تو اب تشویش ہو رہی ہے۔

ہوسکتا ہے کہیں بزی ہو۔
دعا ہے کہ خیریت کے ساتھ ہو وہ۔ آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top