سیدہ شگفتہ
لائبریرین
اوئی بھائی چپ ناں
خود کو بچانا ہے مجھے ابھی
ہی ہی ہی ہی
پانچ صفحات مزید اضافہ کیے جاتے ہیں ۔
اوئی بھائی چپ ناں
خود کو بچانا ہے مجھے ابھی
ہی ہی ہی ہی
ابنٹو میں فائرفاکس میں بھی ٹوٹتا ہے۔اگر اوبنٹو میں گوگل کروم کے اندر ملاحظہ فرما رہے ہیں تو اس میں ایک بگ ہے جو ابھی تک فکس نہیں کیا گیا۔
وعلیکم السلام، الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
شایدالسلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
صرف علوی نستعلیق یا جمیل نوری نستعلیق بھی؟ابنٹو میں فائرفاکس میں بھی ٹوٹتا ہے۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
صرف علوی۔صرف علوی نستعلیق یا جمیل نوری نستعلیق بھی؟
ہم استعمال نہیں کرتے۔صرف علوی۔
شاید
زیک بھائی ، میرے پاس آپ کی اوتار تصویر جو دکھائی دے رہی ہے یہ مجھے ایک دوسرے سسٹم پر کافی دن پہلے میں دیکھا تو وہاں یہ تصویر دکھائی نہیں دے رہی تھی کوئی دوسری تصویر تھی ۔ میں اسی دن واپس اپنے سسٹم پر دیکھا تو یہی تصویر
کونسی تصویریں؟ اس وقت کاؤبوائے ہیٹ والی لگی ہوئی ہے کافی دنوں سے۔شاید
زیک بھائی ، میرے پاس آپ کی اوتار تصویر جو دکھائی دے رہی ہے یہ مجھے ایک دوسرے سسٹم پر کافی دن پہلے میں دیکھا تو وہاں یہ تصویر دکھائی نہیں دے رہی تھی کوئی دوسری تصویر تھی ۔ میں اسی دن واپس اپنے سسٹم پر دیکھا تو یہی تصویر
وعلیکم السلام
آپ کو بتایا تو تھا کہ
خیریت مؤنث ہے
اور مؤنث اور ہمارا ساتھ کہاں
آپ دسیں
کی حال آ اے
یہ کوشش بھی کی تھی اوبنٹو فائرفاکس میں مگر وہ جو ڈیفالٹ فانٹ اس کی جگہ استعمال کرتا ہے وہ بھی ٹوٹا پھوٹا نظر آتا ہے۔ہم استعمال نہیں کرتے۔
فہیم بھائی مجھے اگر آمد ہو گئی آپ کی بات پر تو پھر ایک طویل مقالہ تیار ہو جائے گا !
میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر
جمیل نوری نستعلیق نصب کر لیں۔یہ کوشش بھی کی تھی اوبنٹو فائرفاکس میں مگر وہ جو ڈیفالٹ فانٹ اس کی جگہ استعمال کرتا ہے وہ بھی ٹوٹا پھوٹا نظر آتا ہے۔
کونسی تصویریں؟ اس وقت کاؤبوائے ہیٹ والی لگی ہوئی ہے کافی دنوں سے۔
آپ کی آمد ہوگئی یا پھر آپ کی وہ زبردست والی شگفتگی کی آمد
پھر ٹھیک ہےمیری نہیں بلکہ وہی والی