مقدس
لائبریرین
نہ تو کس کے پاس ہوتا ہےجی ننھی پری، ہم کو کیا پتا؟ بھیا کے سونے جاگنے کا لیکھا جوکھا بھیا کے اپنے پاس تھوڑی نہ ہوتا ہے۔
نہ تو کس کے پاس ہوتا ہےجی ننھی پری، ہم کو کیا پتا؟ بھیا کے سونے جاگنے کا لیکھا جوکھا بھیا کے اپنے پاس تھوڑی نہ ہوتا ہے۔
کتنی چاہئیں ننھی پری کو؟آنہ اپنے پاس رکھیے
ہمیں ڈالرز بھیجوا دیجئے
ہم کو کیا پتا؟نہ تو کس کے پاس ہوتا ہے
آنے برابرکتنی چاہئیں ننھی پری کو؟
مطلب اتنا جتنے میں آنے کا کرایہ ادا ہو جائے؟آنے برابر
اور ابھی میٹھی چائے پیینگ ۔۔ آپ تو نہیں پئیں گے نا یقیناً۔۔۔
آپ کو کیسے پتا چلامطلب اتنا جتنے میں آنے کا کرایہ ادا ہو جائے؟
چلیں۔ تھوڑا انتظار کریں۔ ان شاءاللہ آپ کو لسٹ بنا کر دیتے ہیں۔
یہ ساری چھوٹیاں مینو بنائیں گی اور میں اس میں املاء وغیرہ کی غلطیاں ٹھیک کر کے آگے فارورڈ کر دوں گی۔ کیونکہ بچیو؟
ناعمہ عزیز ، مقدس ، عائشہ عزیز، سارہ خان ، سیدہ شگفتہ
وعلیکم السلامالسلام علیکم
نیا دھاگہ کیوں نہیں کھل رہا
ضبط بھیا کے لیے بی بی جیکس کا مینو بنایا جارہا ہے ؟؟؟
ہمارا فنکشن کا مینو سلیکٹ نہیں ہو رہا ہی ہی ہی
میرا خیال ہے کہ چائینز رائس، شاشلک اور ساتھ آئسکریم ہو جائے، جب کہ باقیوں کا خیال ہے کہ بریانی ساتھ آئسکریم ہو جائے
چلیں۔ تھوڑا انتظار کریں۔ ان شاءاللہ آپ کو لسٹ بنا کر دیتے ہیں۔
یہ ساری چھوٹیاں مینو بنائیں گی اور میں اس میں املاء وغیرہ کی غلطیاں ٹھیک کر کے آگے فارورڈ کر دوں گی۔ کیونکہ بچیو؟
ناعمہ عزیز ، مقدس ، عائشہ عزیز، سارہ خان ، سیدہ شگفتہ
وعلیکم السلام، کیسے مزاج ہیں پیارے؟السلام علیکم
نیا دھاگہ کیوں نہیں کھل رہا
السلام علیکم
نیا دھاگہ کیوں نہیں کھل رہا
پگلی کہیں کی۔۔۔ ایک تو آپ خود کو بار بار سیانی ثابت کر رہی ہیں۔ پہلے ہم نے سوچا کہ یہ صرف آنے کا کیوں جانے کا کیوں نہیں۔ پھر سمجھ میں آیا کہ بھلا آ گئیں تو جانے کی کیا ضرورت ہوگی۔آپ کو کیسے پتا چلا
میں نے آخر کار اس کا انتظار ختم کر ہی دیا اور پاس کھڑے ہو کر بنا ہی لی۔۔
اور اب ساتھ میں کام کرئینگ اور یہاں پر بھی نظر ڈال لیتی ہوں
ہی ہی ہی ہیپگلی کہیں کی۔۔۔ ایک تو آپ خود کو بار بار سیانی ثابت کر رہی ہیں۔ پہلے ہم نے سوچا کہ یہ صرف آنے کا کیوں جانے کا کیوں نہیں۔ پھر سمجھ میں آیا کہ بھلا آ گئیں تو جانے کی کیا ضرورت ہوگی۔