وہ تو ہے مگر کسی پوسٹ میں علوی استعمال ہوتا ہے جیسے یہاں تو گڑبڑ ہوتی ہے۔
ڈراؤنی تصاویر کا بھی اپنا مزا ہے۔ فیس بک پر کئی چیدہ چیدہ ایسی تصاویر موجود ہیں
محفل کے ڈیفالٹ تھیم میں علوی نستعلیق جمیل نستعلیق کے بعد آتا ہے اس لئے عام طور پر تو مسئلہ نہیں ہوگا۔ ہاں جہاں ایکسپلیسٹلی فونٹ شامل کیا گیا ہو ان کے لئے فال بیک ہونا چاہئے۔ اس کے دو طریقے ہیں، ایک تو یہ کہ علوی اور جمیل دونوں نصب کر لیں۔ دوم یہ کہ ونڈوز کے تمام فونٹ لینکس میں نصب کر لیں تاکہ فال بیک فونٹ اچھا ہو جائے۔

تو فیسبک سے رجوع کریںمجھے دیکھنا ہیں زیک بھائی
کس کا سراغ لگا رہی ہیں آپی
پھر ٹھیک ہے
ورنہ میں تو ڈر گیا تھا
کہیں آپ اپنی آمد کی بات نہ کررہی ہوں کہ
فہیم بس میری آمد ہوگئی تو دیکھنا خیر نہیں تمہارے سر کی
کک۔ کہاں غلطی ہوگئیفہیم آپ بھی دس صفحات لکھیں آپ غلط املا لکھنے کے مجرم ہیں !
میاؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤں
ذرا سی بات چیت ہو تو کبھی بھی کر لیں۔ اگر طویل بات ہو تو ہمارے لیے یہ جاننا دلچسپی سے عاری نہ ہوگا کہ ٹائم کب نکالنا ہے، جب آپ کے یہاں رات ہو یا ہمارے یہاں؟مجھے بھی فونٹز کو لے کر آپ سے ذرا سی بات چیت کرنی ہے۔
اگر رات میں آپ کچھ ٹائم نکال سکیں تو عنایت
ذرا سی بات چیت ہو تو کبھی بھی کر لیں۔ اگر طویل بات ہو تو ہمارے لیے یہ جاننا دلچسپی سے عاری نہ ہوگا کہ ٹائم کب نکالنا ہے، جب آپ کے یہاں رات ہو یا ہمارے یہاں؟
کس چیز کا سراغ شگفتہ؟فرحت کیانی ، میں ڈھائی ساڑھے تین صفحے آگے یا شاید پیچھے یا پھر آگے پیچھے پڑھ کے دیکھ لیے سراغ لگانے کے لیے اس سے زیادہ کی ہمت نہیں !
فرحت آپی ی ی ی ی یکس چیز کا سراغ شگفتہ؟
جب دونوں کی طرف رات ہوذرا سی بات چیت ہو تو کبھی بھی کر لیں۔ اگر طویل بات ہو تو ہمارے لیے یہ جاننا دلچسپی سے عاری نہ ہوگا کہ ٹائم کب نکالنا ہے، جب آپ کے یہاں رات ہو یا ہمارے یہاں؟