مقدس
لائبریرین
اوئی ہاں سمجھ گئیفیس بک میں زکریا بھائی کو اپنے نیٹورک میں شامل کر لیں۔
چلو جی آج پھر فیس بک کی قسمت کو جگایا جائے
اوئی ہاں سمجھ گئیفیس بک میں زکریا بھائی کو اپنے نیٹورک میں شامل کر لیں۔
وعلیکم السلام۔السلام علیکم۔۔۔ ۔
پتا جی کا نام تو آپ نے اپنے نام میں لکھ رکھا ہے ناں۔ اب آپ یعنی کہ سعود بھائی بتائیں۔"کچھ لوگ" تو پتا جی کا بھی نام نہیں۔
فلو تو گرمیوں سردیوں ہر موسم اور ہر مزاج کا مہمان ہوتا ہے فہیماتنے ٹھنڈے بھی نہ رکھیں کہ فلو ہوجائے
اور آپ کو اپنی بنائی ہوئی چائے پینا پڑے پھر
اور ابھی جاگ تو رہی ہیں نہ آپ
فلو تو گرمیوں سردیوں ہر موسم اور ہر مزاج کا مہمان ہوتا ہے فہیم
اور میری بنائی ہوئی چائے کی تو کیا بات ہے۔ ان سے پوچھیں جنہوں نے پی رکھی ہے ۔
نہیں ابھی آدھی سو چکی ہوں۔
۔ بس کیا کریں۔ ہم پاکستانی بہت مہمان نواز ہوتے ہیں ناں تو کسی کو بھی حتیٰ کہ فلو کو بھی آنے سے منع نہیں کرتےفلو سے اتنی دوستی بھی اچھی نہیں فرحت آپی
کہیں کسی جن کی طرح عاشق نہ ہوجائے
اور یہ جنہوں میں کون سے لوگ سیلیکٹ مارے جائیں
وہ جنہوں نے آپ کے اچھے مزاج کے ہوتے چائے کا لطف لیا
یا وہ جنہوں نے آپ کے بگڑے مزاج کی چائے کی سزا پائی
اور یعنی ابھی کچھ دیر میں آپ کا اسٹیٹس خوابیدہ نہیں رہنا
وعلیکم السلامالسلام علیکم۔۔۔ ۔
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔کیسے ہیں سب لوگ
وعلیکم السلامالسلام علیکم۔۔۔ ۔
کچھ تو اثرات ہوں گے ناں پتا جی والے؟پتا جی کا نام تو آپ نے اپنے نام میں لکھ رکھا ہے ناں۔ اب آپ یعنی کہ سعود بھائی بتائیں۔
ویسے آپ کو وائیوا میں کبھی پورے نمبر نہیں ملتے ہوں گے مجال ہے کہ کسی بات کا جواب درست دے دیں
۔ بس کیا کریں۔ ہم پاکستانی بہت مہمان نواز ہوتے ہیں ناں تو کسی کو بھی حتیٰ کہ فلو کو بھی آنے سے منع نہیں کرتے
اب یہ تو آپ کی قسمت ہے کہ آپکی ملاقات کس گروپ سے ہوتی ہے۔ ویسے یقین کریں وہ چائے جس کی تعریف میری باس کرتی ہیں وہ میں انتہائی خوشگوار موڈ میں بناتی ہوں
خوابیدہ نہیں مکمل سونے والا سٹیٹس ہونے لگا ہے۔ بس پانچ منٹ تک
وعلیکم السلام
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔
وعلیکم السلام
کیسے ہیں امین؟
السلام علیکم۔۔۔ ۔
کیسے ہیں سب لوگ
و علیکم السلام
الحمد للہ میں تو اچھا ہوں۔
ہاں جی اپیا ۔۔بالکل ٹھیک ہےآپ کون سا طریقہ پسند کریں گے۔ یہ آزادی آپ کو دی جاتی ہے۔ ٹھیک ہے ناں عائشہ عزیز؟
تھینک یو بھیاچلو بس تھوبڑا نہ لٹکاؤ اب یوں
بالکل ایویں معلوم ہوتی ہو
اور آئسکریم بچاری اتنی چھوٹی تھی کہ کہیں گم ہوگئی
چلو تم یہ بڑی والی لے لو
ہم کو کیا پتا۔کچھ تو اثرات ہوں گے ناں پتا جی والے؟
رہا سوال وائیوا کا تو ہم عموماً وائیوا میں کیو ورڈز کے لقمے دے دے کر سوال اس رخ پر لے جاتے ہیں جہاں ہم چاہتے ہیں۔
فہیم مجھے ڈسٹ ، پولنز وغیرہ سے الرجی ہو جاتی ہے اور یہ کسی بھی وقت ہو جاتا ہے تو فلو سنیزنگ ہونے کی عادت ہو گئی ہے۔یعنی مدت ہوئی فلو کو مہمان کیے ہوئے
باس کی تعریف ہو جہاں
وہاں تو پھر واقعی کمال ہونا ہے
اور یعنی میں گڈ نائٹ کہنے کی تیاری پکڑ لوں
الحمد اللہ۔ سب بہت اچھا۔گڈ ۔۔۔
اللہ کا شکر آپی، آپ کیسی ہیں؟