فہیم
لائبریرین
دعوے تو ملک میں پتہ نہیں کیا کچھ کردینے کےان سے پانی کا بندوبست بھی ہوجائے بہت ہوگا
اور ابھی پانی کا انتظام بھی نہیں۔
دعوے تو ملک میں پتہ نہیں کیا کچھ کردینے کےان سے پانی کا بندوبست بھی ہوجائے بہت ہوگا
جاؤ بڈھے بھیا میں نہیں بولنا ہنمیں نے بھی سدھرنا نہیں ۔ خاتون بہنا
اور یہاں پر تو لاسٹ ویک سے بارش ہو ری ہے۔ اچھی خاصی
ابھی بس باتیں کر رہی ہوں ۔۔ چائے بنانی ہے ابھی۔۔
اور سیدہ شگفتہ آپی ذرا بھیا کا لکھا ہوا مصرعہ پڑھیں اور سزا سے نوازیں ان کو
ہاں بھیا ویسے یہ اکثر ہوتا ہے کہ بعد میں یاد آتا ہے کہ ارے یہ سب تو ڈالنا بھول ہی گے ہیںپیڈ پر لکھ رکھا ہے، جتنا یاد رہ جائے اس کو عمل میں لے آتا ہوں۔ جو اشیاء ڈالنی بھول جاؤں تو کوئی بات نہیں۔
بڈھا کہنے پر تو خوش ہوتا ہوں ۔ آخر سعود بھائی کا اثر تو پڑنا ہےجاؤ بڈھے بھیا میں نہیں بولنا ہن
لسٹ کہاں تک پہنچی ؟؟ہاں بھیا ویسے یہ اکثر ہوتا ہے کہ بعد میں یاد آتا ہے کہ ارے یہ سب تو ڈالنا بھول ہی گے ہیں
زبردست
تو بارش کو انجوائے کرو خوب
چائے اگلے 1 گھنٹے میں تو بن ہی جائے گی
اور یہ کیسی بہن ہو تم
مینو سزا دلوانا چاہتی ہو
ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی بھیابڈھا کہنے پر تو خوش ہوتا ہوں ۔ آخر سعود بھائی کا اثر تو پڑنا ہے
ابھی کچھ دیر میں دیتی ہوں بھیالسٹ کہاں تک پہنچی ؟؟
کل مجھے بھی ملی تھی ناں
ہی ہی ہی ہی ہی
ہمم ۔۔ شکریہ ۔۔ضبط بھیا آپ نے کہا تھا کہ سبزیاں زیادہ نہیں کھاتے لیکن آپ کو پتا ہے کہ ہماری ہیلتھ کے لیے ایک بیلنس مینیو ہونا چاہیے جس میں دال، سبزیاں بھی شامل ہوں
پیر۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ لیمب اور مٹن میٹ، قیمہ ڈش
منگل۔۔۔ ۔۔۔ ۔ فش جو آپ بیک بھی کر سکتے ہیں اور فرائی بھی۔۔ آپ کی چوائس۔۔ اس کے ساتھ آپ سیلڈ لیا کریں اورر ساتھ میں آلو بوائل کر کے ان پر تھوڑا سا بٹر اور کالی مرچ ڈال لیں
بدھ۔۔۔ ۔۔ چکن ۔۔۔ یہ آپ روسٹ بھی کر سکتے ہیں اور سالن بھی بنا سکتے ہین روٹی کے ساتھ۔۔
جمعرات۔۔۔ دال چاول
جمعہ ۔۔۔ ۔ ایک بار پھر سے میٹ دش۔۔ سوپ بھی بنا سکتے ہیں۔ یا سالن بنا لیں پھر سے ویسے اس میں کوئی سبزی وغیرہ بھی اید کر سکتے ہیں
ہفتہ۔۔۔ ۔۔کوئی بھی اپنی پسند کی سبزی روٹی کے ساتھ
اتوار۔۔۔ ۔ آپ ایک بار پھر چکن بنا لیں۔۔ روٹی کے ساتھ یا پلاؤ وغیرہ
وعلیکم السلامالسلام علیکم ۔ خیریت سے ہیں سب ؟
الحمدللہ میں بھی مجاما ۔ ابھی سب کا ختم کئیے ہیں ۔ لنچ میں کیا لیا بھیا نے ؟وعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے ادی
آپ کیسی ہیں
کیا کررہی ہیں
ہم تو آفس کے کاموں میں لگے ہیں
السلام علیکم ۔ خیریت سے ہیں سب ؟
یعنی ابھی تھوڑی فراغت میسر ہےالحمدللہ میں بھی مجاما ۔ ابھی سب کا ختم کئیے ہیں ۔ لنچ میں کیا لیا بھیا نے ؟
چائے کے ہم عادی نہیں ہیں ۔ بچوں کے ساتھ پھل کھائے ہیں ابھی ۔یعنی ابھی تھوڑی فراغت میسر ہے
ہم نے آج لنچ میں چاول چھولے کھائے
آپ کہیے شام کی چائے کی کیا تیاریاں ہیں
اچھی بات ہے یہ توچائے کے ہم عادی نہیں ہیں ۔ بچوں کے ساتھ پھل کھائے ہیں ابھی ۔
کبھی کوئی پلا دے تو منع بھی نہیں کرتے، کیا خیال ہے چائے ہوجائے فہیم بھیا ؟اچھی بات ہے یہ تو