کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
پورا ٹھیک کب ہوگی۔
کہاں ہوں
آفس میں یا پھر چھٹی مارلی آج کی۔

آفس میں
ابھی تیمور چھوڑ کر گئے ہیں
چھٹی یہاں ایسے ہی نہیں مار سکتے بھیا۔۔ اس کے بعد والا جو پراسیس ہوتا ہے ناں اس سے جان چھڑانے کے لیے بہتر ہے کہ آفس ہی آ جاؤ
 
مقدس

لائبریرین
ضبط بھیا کیسے ہیں آپ اور آج آپ نے کیا پکایا اور کل کیا پکایا تھا۔۔ آپ اس وقت جاب پر ہیں یا گھر پر

سوری یہ اتنے سارے سوال اس لیے کیے ہیں تاکہ آپ ان کا ایک لمبا سا جواب دیں
ہی ہی ہی
 
عمر سیف

محفلین
ضبط بھیا کیسے ہیں آپ اور آج آپ نے کیا پکایا اور کل کیا پکایا تھا۔۔ آپ اس وقت جاب پر ہیں یا گھر پر

سوری یہ اتنے سارے سوال اس لیے کیے ہیں تاکہ آپ ان کا ایک لمبا سا جواب دیں
ہی ہی ہی
الحمداللہ ۔ آپ؟
کل قیمہ مٹر پکایا اور کھایا ۔
جاب پر ۔۔:)
 
مقدس

لائبریرین
کتنی اچھی ہیں ؟؟:)

میں بہت اچھا ہون :)

خواتین سے نہیں۔ خواتین کو خواتین کہنے سے ڈرتا ہوں :lol:

میں تو بہت اچھی ہوں بھیا ہمیشہ کی طرح

ہی ہی ہی ہی ہی
ویسے اس وقت میں یہاں پر تھی ناں اسی لیے آپ نے مجھے خواتین مین شامل نہیں کیا ، نہیں تو آپ کی شامت آ جانی تھی
ہی ہی ہی ہی
 
مقدس

لائبریرین
الحمداللہ ۔ آپ؟
کل قیمہ مٹر پکایا اور کھایا ۔
جاب پر ۔۔:)

میں بالکل ٹھیک ہوں بھیا۔۔ اور یہ کیا آپ نے پھر سے اتنا مختصر سا جواب دے دیا
اگر مجھے اس بات کا جواب دینا پڑتا ناں تو آدھا پیج تو ضرور لکھتی
آپ قیمہ مٹر کیسے پکاتے ہیں
 
زین

لائبریرین
آپ کو خواتین میں ہی شامل کیا ۔ لڑکی کہنے سے تو میں رہا کیونکہ ناعمہ بہن کی طرح مجھ پر کسی جن کا اب تک کوئی اثر نہیں پڑا۔ :notworthy::laugh:
 
عمر سیف

محفلین
میں بالکل ٹھیک ہوں بھیا۔۔ اور یہ کیا آپ نے پھر سے اتنا مختصر سا جواب دے دیا
اگر مجھے اس بات کا جواب دینا پڑتا ناں تو آدھا پیج تو ضرور لکھتی
آپ قیمہ مٹر کیسے پکاتے ہیں
جو صحیح طریقہ ہے وہ تو معلوم نہیں۔ پر مصالحہ تیار کرکے، قیمہ بھون کر اچھی طرح اس میں ڈال دیتا ہوں۔ قیمہ مصالحہ پاؤڈر کا ایک چمچ ڈال کر، مٹر ڈال کر چولہے پر چڑھا دیا۔ قیمہ مٹر تیار ۔۔ ٹھیک ہی بن جاتا ہے ۔
 
زین

لائبریرین
:laugh:

پھر ایک نیا دھاگہ کھولیں جس میں اس بات کا فیصلہ(ویسے تو ناممکن ہے) ہو کہ کس عمر کی فی میل کو خاتون کہنا درست ہے (ویسے خواتین تو 25ویں سالگرہ 25 مرتبہ مناتی ہیں):)
 
زین

لائبریرین
جو صحیح طریقہ ہے وہ تو معلوم نہیں۔ پر مصالحہ تیار کرکے، قیمہ بھون کر اچھی طرح اس میں ڈال دیتا ہوں۔ قیمہ مصالحہ پاؤڈر کا ایک چمچ ڈال کر، مٹر ڈال کر چولہے پر چڑھا دیا۔ قیمہ مٹر تیار ۔۔ ٹھیک ہی بن جاتا ہے ۔
آپ نے خلاف توقع لمبا جواب لکھ دیا۔:p
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top