کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
جو صحیح طریقہ ہے وہ تو معلوم نہیں۔ پر مصالحہ تیار کرکے، قیمہ بھون کر اچھی طرح اس میں ڈال دیتا ہوں۔ قیمہ مصالحہ پاؤڈر کا ایک چمچ ڈال کر، مٹر ڈال کر چولہے پر چڑھا دیا۔ قیمہ مٹر تیار ۔۔ ٹھیک ہی بن جاتا ہے ۔

ویسے بھیا آپ ایک اور کام بھی کر سکتے ہیں
قیمہ میں پیاز، گارلک، نمک ، مرچ اور مصالحے وغیرہ ڈال کر چڑھا دیں گیس پر
جب وہ قیمہ اور مصالحے وغیرہ مکمل گل جائیں تو اس میں آئل ڈال لیں اور تھوڑا سا بھوننے کے بعد اس میں شملہ مرچ اور ہری مرچیں اور مٹر ڈال لیں جب مٹر گل جائیں تو اس پر ہرا دھنیا ڈال کر تھوڑی دیر اور بھونیں اور قیمہ تیار۔۔
 

مقدس

لائبریرین
:laugh:

پھر ایک نیا دھاگہ کھولیں جس میں اس بات کا فیصلہ(ویسے تو ناممکن ہے) ہو کہ کس عمر کی فی میل کو خاتون کہنا درست ہے (ویسے خواتین تو 25ویں سالگرہ 25 مرتبہ مناتی ہیں):)
ہر گز نہیں۔۔ بس کہہ دیا ناں تو کہہ دیا۔۔ بہنوں کی بات کو مان جاتے ہیں
 

عمر سیف

محفلین
ویسے بھیا آپ ایک اور کام بھی کر سکتے ہیں
قیمہ میں پیاز، گارلک، نمک ، مرچ اور مصالحے وغیرہ ڈال کر چڑھا دیں گیس پر
جب وہ قیمہ اور مصالحے وغیرہ مکمل گل جائیں تو اس میں آئل ڈال لیں اور تھوڑا سا بھوننے کے بعد اس میں شملہ مرچ اور ہری مرچیں اور مٹر ڈال لیں جب مٹر گل جائیں تو اس پر ہرا دھنیا ڈال کر تھوڑی دیر اور بھونیں اور قیمہ تیار۔۔
والدہ نے طریقہ کچھ ایسے ہی بتایا تھا ۔۔:)
 

فہیم

لائبریرین
آفس میں
ابھی تیمور چھوڑ کر گئے ہیں
چھٹی یہاں ایسے ہی نہیں مار سکتے بھیا۔۔ اس کے بعد والا جو پراسیس ہوتا ہے ناں اس سے جان چھڑانے کے لیے بہتر ہے کہ آفس ہی آ جاؤ
طبیعت کیسی ہے ابھی۔
زیادہ ڈسٹرب تو نہیں ہو نہ
اور سکون سکون سے کام کرنا :)

السلام علیکم
کیسے فہیم بھائی، مقدس اپیا، ضبط بھائی اور دیگر حضرات و خواتین
وعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے زین
تم کیسے ہو
حالات کیسے ہیں تمہاری طرف

دعائیں ہیں آپ دوستوں کی :)
اور سنائیں کیا ہورہا ہے۔
 

زین

لائبریرین
وعلیکم السلام​
اللہ کا کرم ہے زین​
تم کیسے ہو​
حالات کیسے ہیں تمہاری طرف​
۔​
میں بھی الحمداللہ خیریت سے ہوں۔​
(حالات پرامن ہیں(یہاں امن سے مراد دہشتگردی ٹارگٹ کلنگ کے مابین درمیانی وقفہ ہے​
عمران خان بھی آج پہنچنے والے ہیں کل ان کا جلسہ ہے​
 

فہیم

لائبریرین
میں بھی الحمداللہ خیریت سے ہوں۔​
(حالات پرامن ہیں(یہاں امن سے مراد دہشتگردی ٹارگٹ کلنگ کے مابین درمیانی وقفہ ہے​
عمران خان بھی آج پہنچنے والے ہیں کل ان کا جلسہ ہے​

اللہ خیر کرے۔
عمران خان صاحب نے آکر کیا کرنا ہے
بھاشن کے علاوہ۔
 

فہیم

لائبریرین
پین کلرز لی ہوئی ہیں بھیا
اس لیے ابھی ٹھیک ہے

سکون سکون سے باتیں کر رہی ہوں ناں زین بھیا اور ضبط بھیا سے
ہی ہی ہی

گڈ :)
اور سناؤ باتوں کے علاوہ کیا چلنگ
آج یہاں موسم بہت شاندار ہے
بادل بادل اور ہلکی ہلکی پھوار :)

دل تو کرینگ کے بس بائیک لے کر بندہ لمبی رائیڈ پر نکل جائے:daydreaming:
 

فہیم

لائبریرین
یہاں چہتے بڑے چھین ہیں ان کے بھاشن کے لئے ۔۔۔
بھاشن کے ساتھ ساتھ موسیقی وغیرہ بھی شاید ہو اس لیے لوگوں کی بڑی تعداد جلسہ میں آسکتی ہے ۔

ساتھ میں اگر بریانی اور پیپسی کا بھی انتظام ہوجائے تو تعداد مزید بڑھائی جاسکتی ہے :)
 

زین

لائبریرین
گڈ :)
اور سناؤ باتوں کے علاوہ کیا چلنگ
آج یہاں موسم بہت شاندار ہے
بادل بادل اور ہلکی ہلکی پھوار :)

دل تو کرینگ کے بس بائیک لے کر بندہ لمبی رائیڈ پر نکل جائے:daydreaming:
یہاں تین دنوں کے بعد آج دھوپ نکلی ہے ۔ تین دنوں سے خوشگوار موسم تھا
 

مقدس

لائبریرین
گڈ :)
اور سناؤ باتوں کے علاوہ کیا چلنگ
آج یہاں موسم بہت شاندار ہے
بادل بادل اور ہلکی ہلکی پھوار :)

دل تو کرینگ کے بس بائیک لے کر بندہ لمبی رائیڈ پر نکل جائے:daydreaming:

اور یہاں پر تو لاسٹ ویک سے بارش ہو ری ہے۔ اچھی خاصی
ابھی بس باتیں کر رہی ہوں ۔۔ چائے بنانی ہے ابھی۔۔

اور سیدہ شگفتہ آپی ذرا بھیا کا لکھا ہوا مصرعہ پڑھیں اور سزا سے نوازیں ان کو
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top