ان صاحب کو دیکھنا چاہیے کہ وہ ایس ایم ایس بھیج بھی صحیح بندے کو رہے ہیں۔
یا ان صاحب کے دھوکے میں وہ ایس ایم ایس کسی صاحبہ کو سینڈ ہورہے ہیں
ان صاحب کو دیکھنا چاہیے کہ وہ ایس ایم ایس بھیج بھی صحیح بندے کو رہے ہیں۔
یا ان صاحب کے دھوکے میں وہ ایس ایم ایس کسی صاحبہ کو سینڈ ہورہے ہیں
ہم غریبوں کے مل جاتے ہیںمزاج بھی مفت میں ملتے ہیں کیا؟
مجھے آئسکریم نہیں کھانی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ یہ اسٹرابریز کھانی ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
ایک صاحب ایک صاحب کی بات سمجھے نہیں اصل میں۔۔۔ ۔۔
میرا مطلب یہ ہے کہ ایک صاحب جن کے مزاج ملتے ہیں وہ ،ایک صاحب جن کے مزاج نہیں ملتے، کو ایس ایم ایس بھیجتے ہیں مگر چونکہ ان کے مزاج آجکل اوجِ ثریا پہ ہیں تو وہ جواب نہیں دیتے ۔۔ ؛)
ہم غریبوں کے مل جاتے ہیں
آسان الفاظ میں سمجھانا چاہیے نہ،
اور واقعی ان صاحب کے مزاج تو ایسے پر لگا کر اڑے ہیں کہ اب ملنا بہت ہی مشکل ہے
غریبوں کو تو جو کچھ ملتا ہے مزاروں کا لنگر ہی ہوتا ہے۔۔۔ تم کونسے مزار سے لیتے ہو مزاج مفت میں؟؟؟
ایک نعرے کو تین بار لگانے کے بعد دیکھنا کیسے تھمتی ہےکہیں نہ کہیں تو یہ پرواز تھمے گی ۔۔۔ یا جب پیٹرول ختم ہوجائے گا تو ۔۔۔
ایک نعرے کو تین بار لگانے کے بعد دیکھنا کیسے تھمتی ہے
ایسے نعرے نہ لگاؤ کہ یہاں مناظرے جیسا ماحول پیدا ہوجائے۔نعرۂ حیدری ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ نعرۂ حیدری ۔۔۔ ۔۔۔ نعرۂ حیدری ۔۔۔ ۔۔
السلام علیکم بٹیا رانی۔ کیسی ہیں آپ؟
ایسے نعرے نہ لگاؤ کہ یہاں مناظرے جیسا ماحول پیدا ہوجائے۔
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم بٹیا رانی۔ کیسی ہیں آپ؟
لنچ اور ڈنر کے احوال پلیز!وعلیکم السلام بھیا
ٹھیک ہوں
پھر کبھی پلیزلنچ اور ڈنر کے احوال پلیز!
اپنا خیال رکھیے بٹیا رانی۔پھر کبھی پلیز