ناعمہ عزیز
لائبریرین
نہیں لالہ سوموار کو ہےالحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ آج آپ کا پرچہ نہیں ہوگا ناں دلاری بٹیا رانی؟
نہیں لالہ سوموار کو ہےالحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ آج آپ کا پرچہ نہیں ہوگا ناں دلاری بٹیا رانی؟
پھر تو بھیا اس تصویر والی سوئیٹ سی بچی کے گال اور ناک کی نوک کے ساتھ کھیلنا چاہیں گے۔نہیں لالہ سوموار کو ہے
پھر تو بھیا اس تصویر والی سوئیٹ سی بچی کے گال اور ناک کی نوک کے ساتھ کھیلنا چاہیں گے۔
سچی سچی بتائیں کہ آپ نے اکیلے میں آئینے کے سامنے اپنے اوتار کی طرح پوز کرنے کی کوشش کی کسی روز؟ہی ہی ہی ٹھیک ہے لالہ
مجھےکیا پتا ؟ میں کیوں بتاؤں ؟ میری مرضیوعلیکم السلام، ننھی پری آپ نہیں آئی ہیں تو اتنے سارے ننھے ننھے پر کہاں سے آ گئے؟
یہی جو آپ کر رہی ہیں۔ یعنی لوٹ پوٹ ہوں۔
مجھےکیا پتا ؟ میں کیوں بتاؤں ؟ میری مرضی
اور اگر بھیا کی مرضی ہو کہ ان کی دلاری پری ایسا کچھ کھائیں تو؟میری مرضی
خوب انجوائے کیجئے گا بٹیا رانی۔ہم تو خالہ کی طرف جا رہے ہیں
عائشہ میری بیک کا مسل پل ہو گیا ہے شاید
اتنا زیادہ پین ہو رہا ہے کہ بیٹھا بھی مشکل سے جا رہا ہے آج