تھوڑی دیر میں گہما گہمی شروع ہو جائے گی ان شاء اللہ۔کیا چل رہا ہے۔ محفل سونی سونی سے آج کل اس ٹائم۔
ہمارے آنے کی دیر تھی!!تھوڑی دیر میں گہما گہمی شروع ہو جائے گی ان شاء اللہ۔
جب ہم سو جائیں گےتھوڑی دیر میں گہما گہمی شروع ہو جائے گی ان شاء اللہ۔
اس کا کیا حل ہو؟جب ہم سو جائیں گے
اچھیآپ کے ساتھ عائشہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ کیسی ہیں ؟ میرا بھی آج چند دن بعد آنا ہوا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
بجلی بند ہوگئی تھی بہنا اور مجھے اتنا غصہ آیا ناں کہ میرا یہ حال ہوگیامجھے بلا کر غائب ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
و علیکم السلام
میں تو ادھر ہی ہوں۔ باقیوں کا علم نہیں۔
تو میں کیا کروں بھیا ؟وعلیکم السلام، ننھی پری! ہم تو یہیں ہیں۔
وعلیکم السلام، ننھی پری آپ نہیں آئی ہیں تو اتنے سارے ننھے ننھے پر کہاں سے آ گئے؟السلام علیکم !
میں تو نہیں آئی ہوں
یہی جو آپ کر رہی ہیں۔ یعنی لوٹ پوٹ ہوں۔
تو میں کیا کروں بھیا ؟
وعلیکم السلام، کیسے ہیں بیٹا آپ؟السلام علیکم سب کو صبح بخیر
وعلیکم السلام، کیسے ہیں بیٹا آپ؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ آج آپ کا پرچہ نہیں ہوگا ناں دلاری بٹیا رانی؟میں بالکل ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ؟؟