جی نہیںہم کو کب کچھ لکھنا آتا ہے بھلا؟
تو بھیا پھر مجھے کیوں کہتے ہیں لکھنے کا ؟ہمیں یقین ہے!
اور وہ کیا بھلا اپیا ؟بالکل عائشہ اور کچھ اور بھی یاد ہے ساتھ میں
وعلیکم السلام عائشہالسلام علیکم !
وعلیکم السلام آنیوعلیکم السلام عائشہ
کیا حال ہے؟
السلام علیکم
کیسے ہیں سب لوگ؟
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم
صبح بخیر
الحمدللہ بھیا آپ کیسے ہیں؟وعلیکم السلام
میں تو خیریت سے ہوں ۔
آپ کیسی ہیں آنٹی ۔ عائشہ بہنا ؟
یہ بہت پہلے لکھا تھا لیکن ایک خبر کی وجہ سے توجہ ہٹ گئی تھی اور پوسٹ ارسال کرنے میں تاخیر ہوئی۔وعلیکم السلام بھیا
صبح النور ۔۔ویسے اب تو دوپہر ہونے والی ہے۔
میں الحمداللہ ٹھیک ہوںالحمدللہ بھیا آپ کیسے ہیں؟
اور شہر کے حالات ؟
الحمدللہ میں بالکل ٹھیک ہوںوعلیکم السلام آنی
میں اچھی ہوں آپ کیسی ہیں آنی ؟ کہاں تھیں اتنے دنوں سے نظر ہی نہیں آئیں؟
میں الحمداللہ ٹھیک ہوں
آج صبح دو افراد ٹارگٹ کلنگ کا شکار ہوئے اور دو افراد کی لاشیں ملی ہیں
وعلیکم السلام زینالسلام علیکم
صبح بخیر
آمین !وعلیکم السلام زین
اللہ ہمارے ملک کے حال پر اپنا رحم کرے آمین
وعلیکم السلام بھائیسب کو سلام
وعلیکم السلامسب کو سلام