اوکے آپی!میں پانی پینے اور خبریں دیکھنے کے لیے اٹھ گئی تھی دراصل
دیکھو نا اپیا !
مجھے بھی وہی لینگویج سِِِکھا رہا ہے بھیا!
اٹلیسٹ اب تو نھیں سیکھنے والا!لیکن آپ نہیں سیکھیے گا ۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
کیسی ہیں بہنا۔ اور پیپروں کا کیا ہوا؟ میں کافی دنوں کے بعد آن لائن ہوا ہوں۔وعلیکم السلام
میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ؟؟کیسی ہیں بہنا۔ اور پیپروں کا کیا ہوا؟ میں کافی دنوں کے بعد آن لائن ہوا ہوں۔
ہماری تو دعا ہے کہ آپ ہمشہ اچھے نمبر لو۔میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ؟؟
پیپر ابھی ہو رہے ہیں ، یونی کے پیپرز تو ابھی جولائی میں ہیں ، یہ کالج کے پروموشن ٹیسٹ ہیں
وعلیکم السلام میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ؟؟؟ میں بھی سوچ رہا ہوں کہ ناشتہ کر ہی لوںوعلیکم السلام، کیسے ہیں سبھی؟ ہم ڈنر تیار کر رہے ہیں، دعوت عام ہے۔
سوچیں نہیں بلکہ کر لیں۔وعلیکم السلام میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ؟؟؟ میں بھی سوچ رہا ہوں کہ ناشتہ کر ہی لوں
میں ابھی ابھی باورچی خانے کا وزٹ کیا ہے۔ادھر تو میگی کا دور دورہ لگتاہے۔ہم تو قیمہ کریلا بنا رہے ہیں۔
اسے ہم کھانے میں شمار نہیں کرتے۔میں ابھی ابھی باورچی خانے کا وزٹ کیا ہے۔ادھر تو میگی کا دور دورہ لگتاہے۔